• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • نجی ایئر لائن کا چین میں پھنسے پاکستانیوں کی واپسی کیلئے قومی ائیر لائن سے رابطہ

نجی ایئر لائن کا چین میں پھنسے پاکستانیوں کی واپسی کیلئے قومی ائیر لائن سے رابطہ

گونگژو: نجی ایئر لائن نے چینی شہر گونگژو میں پھنسے پاکستانی مسافروں کو واپس لانے کیلئے پی آئی اے سے رابطہ کرلیا۔

نجی ائیر لائن کے ترجمان کے مطابق پی آئی اے کو کمرشل ٹرمز کی درخواست بھیج دی ہے، جواب موصول ہونے پر چین میں پھنسے پاکستانیوں کیلئے لائحہ عمل ترتیب دیا جائے گا۔ ؎

Advertisements
julia rana solicitors london

انہوں نے مزید بتایا کہ ایئر لائن مسافروں کی جلد از جلد واپسی کیلئے اقدامات کررہی ہے۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply