دیامر سرچ آپریشن: ایک پولیس اہلکار جاں بحق دو زخمی

دیامر: اسکول جلانے والے ملزمان کے خلاف سرچ آپریشن کے دوران مقابلہ ہوگیا۔ کارروائی میں ایک پولیس اہلکار شہید اور دو زخمی ہوگئے، جبکہدو دہشتگرد بھی مارے گئے۔

تفصیلات کے مطابق دیامر میں اسکول جلانے والے دہشت گردوں کے خلاف بھرپورکارروائی جاری ہے۔ سرچ آپریشن میں پکڑے جانے والے دہشت گرد کی گرفتاری  کے بعد زیرحراست ملزمان کی تعداد گیارہ ہوگئی ہے۔ جبکہ دیگرملزمان کے نام بھی مقامی جرگے کے حوالے کردیئے گئے ہیں۔ جرگے نےملزمان کی گرفتاری میں تعاون کا یقین دلایا ہے۔

Advertisements
julia rana solicitors london

نگراں وزیراعظم ناصرالملک اور چیف جسٹس سپریم کورٹ نے بھی واقعے کی شدید مذمت کی ہے۔چیف جسٹس ثاقب ںثار نےازخود نوٹس لیتے ہوئے اڑتالیس گھنٹوں میں رپورٹ طلب کرلی ہے۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply