خبریں کی تحاریر
خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

ہونٹوں کے لمس سے کھلنے والی ڈیجیٹل بوتل تیار

ورزش کے دوران، سفر میں یا کسی محفل میں بے خیالی میں چائے، پانی یا کسی مشروب سے بھری بوتل چھلک جاتی ہے۔ اب ایک سٹارٹ اپ کمپنی نے اس کا الیکٹرانک حل تلاش کیا ہے جو لڈ کی صورت←  مزید پڑھیے

نیوکلیئرفضلا کے توجہ طلب مسئلے کا مستقل حل کیا ہوگا؟

نیوکلیئر انرجی  دنیا میں میسر سب سے صاف، مؤثر اور آسانی سے دستیاب ہونےوالی انرجی ہے۔ ایک کلوواٹ  آور انرجی کو پیدا کرنے کی صورت میں صرف 12گرام کاربن ڈائی آکسائیڈ خارج ہوتی ہے جو دو لیٹر والی تین سوڈا←  مزید پڑھیے

پاکستانی حکومت نے ٹوئیٹر پر پابندی کا عندیہ دے دیا

پاکستان میں حکومت کی جانب سے سماجی رابطے کی مشہور ویب سائٹ ٹوئیٹر پر عوام کیلئے میسر مواد کو آئینی دائرہ کار کے تحت محدود کرنے میں ناکامی پر ٹوئٹر کے بلاک ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا۔ مقامی اخبار کے←  مزید پڑھیے

پلاسٹک سرجری نے جن اداکاراؤں کے چہرے بگاڑ دئیے

فلموں اور ڈراموں میں کام کرنے والی اداکاراؤں کے لئے پلاسٹک سرجری کروانا ایک عام سی بات سمجھا جاتا ہے لیکن کبھی کبھار یہ پلاسٹک سرجری کروانا ان اداکاراؤں کو بھاری پڑ جاتا ہے۔ آج ہم آپ کو بھارتی ڈراموں←  مزید پڑھیے

نواز الدین صدیقی کی فلم ‘منٹو’ کا ٹریلرجاری کردیا گیا

نواز الدین صدیقی بولی وڈ انڈسٹری ایک ہرفن مولا اداکار ہیں۔ چاہے کردار منفی ہو یا مثبت، مزاحیہ ہو یا سنجیدہ وہ اُسے بھرپور طریقے سے نبھاتے ہیں۔ گزشتہ روز ان کی آئندہ آنے والی فلم منٹو کا ٹریلر ریلیز←  مزید پڑھیے

اکشے کمار کی ‘گولڈ’نے’ سنجو’ اور ‘ریس3’ کے آگے گھٹنے ٹیک دیئے

سال 2018کے نصف سے زیادہ عرصہ بولی وڈ فلموں کیلئے کافی معقول رہا۔ ہر سال کی طرح اس سال بھی کچھ فلموں کیلئے مثبت رائے کا اظہار کیا گیا جبکہ کچھ ناظرین کو خوش نہ کرسکیں۔ تاہم، کچھ فلمی نہ←  مزید پڑھیے

دپیکا اور رنویر کی شادی کی تقریبات میں موبائل پر پابندی

بولی وڈ میں شادیوں کا سیزن اپنے عروج پر ہے اور اب سے کچھ عرصے بعد ہی ایک اور مشہور رنویر سنگھ اور دپیکا پاڈوکون کی جوڑی بھی شادی کے بندھن میں بندھنے والی ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے←  مزید پڑھیے

قطر کا ترکی میں 15بلین ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان

قطر کی جانب سے ترکی میں سرمایہ کاری کا اعلان انقرہ میں قطر کے امیر تمیم بن حماد التھانی کی ترکی کے صدر طیب اردوان کے ساتھ ملاقات کے بعد کیا گیا جس کے تحت قطر ترکی کے مالیاتی اداروں←  مزید پڑھیے

سوئیڈن میں ہاتھ ملانے سے انکار کرنے والی مسلم خاتون نے مقدمہ جیت لیا

سوئیڈن میں ہاتھ ملانے سے انکار کرنے والی مسلم خاتون نے اس کمپنی کے خلاف ہرجانے کا مقدمہ جیت لیا جس نے ’ہینڈ شیک‘ نہ کرنے پر جاب انٹرویو ختم کردیا تھا۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق سوئیڈش عدالت←  مزید پڑھیے

امریکا سے تمام تنازعات پر بات چیت کے لیے تیار ہیں: ترکی

بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق انقرہ میں غیر ملکی سفیروں کو امریکا کے ساتھ حالیہ کشیدگی اور ملکی حکمت عملی سے آگاہ کرتے ہوئے وزیرخارجہ نے کہا کہ بطور نیٹو اتحادی ہم امریکا سے ہر موضوع پر بات کرنا←  مزید پڑھیے

پی آئی اے کے چیف فنانشل آفیسر نیر حیات کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

سبکدوش کیے گئے چیف فنانشل آفیسر نیر حیات نے چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) مشرف رسول کے ذاتی مقدمات میں وکلاء کی فیس پی آئی اے فنڈ سے ادا کرنے سے انکار کردیا تھا۔ ایئر لائن ذرائع کے مطابق←  مزید پڑھیے

الیکشن کمیشن کی 8 سے 10 اکتوبر کے درمیان ضمنی انتخاب کروانے کی تجویز، ذرائع

ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن سیکریٹریٹ نے شیڈول کی سمری منظوری کے لیے الیکشن کمیشن کو بھجوا دی ہے۔ ذرائع نے مزید بتایا کہ ضمنی انتخابات کرانے کے لیے تین تاریخیں ارسال کی گئی ہیں اور 8 سے 10 اکتوبر←  مزید پڑھیے

چیف جسٹس کا نثار سے متعلق ریمارکس کی تردید

چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار نے چودھری نثار اور پاناما جے آئی ٹی سے متعلق ریمارکس کی تردید کردی۔ جعلی بینک اکائونٹس کی سماعت ہوئی اور میڈیا میں چیف جسٹس سے یہ بیان منسوب کیا گیا کہ پاناما جے←  مزید پڑھیے

پی آئی اے کا قبل از وقت حج آپریشن مکمل

کراچی (مانیٹر نگ ڈیسک) پی آئی اے کا قبل از وقت حج آپریشن مکمل ہو گیا ہے اور اس دوران 68 ہزار سے زائد عازمین کو سعودی عرب پہنچایا گیا۔ ترجمان پی آئی اے کے مطابق سعودی عرب کے لیے←  مزید پڑھیے

راجا ظفر الحق کے دل کی شریان میں اسٹنٹ ڈیوائس لگادی گئی

پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما سینیٹر راجا ظفر الحق کے دل کی ایک شریان میں اسٹنٹ ڈیوائس لگادی گئی۔ راجا ظفر الحق کو سینے میں تکلیف کی شکایت کے بعد راولپنڈی انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی لایا گیا۔ ڈاکٹر اظہر←  مزید پڑھیے

علی ظفر ،واجپائی کی آخری رسومات میں شرکت کیلئے پاکستان کے نمائندے مقرر

نگراں وزیر اطلاعات علی ظفر سابق بھارتی وزیر اعظم اٹل بہاری واجپائی کی آخری رسومات میں شرکت کے لئے بھارت جائیں گے۔ ذرائع کے مطابق نگراں وزیراطلاعات سید علی ظفر اٹل بہاری واجپائی کی آخری رسومات میں شرکت کے لئے←  مزید پڑھیے

چوری کا الزام،ملزمان کو چارپائی پر باندھ کر تفتیش

شکر گڑھ میں پولیس نے چوری کے الزام میں خاتون ملازمہ اور اس کے شوہر کو گرفتار کرلیا، اس دوران نہ صرف مرد اہلکاروں نے خاتون پر تشدد کیا بلکہ اسے اوراس کے شوہر کو ہتھکڑی لگا کر چارپائی سے←  مزید پڑھیے

پی پی اور ن لیگ کا اتحاد غیر فطری قرار

اپوزیشن کی تقسیم سے متعلق ترجمان تحریک انصاف فواد چوہدری کا کہنا ہےکہ پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ ن کا اتحاد غیرفطری ہے پہلے ہی کہا تھا کہ ن لیگ اورپیپلزپارٹی کا اتحاد نہیں چل سکتا۔ میڈیا سے بات چیت میں←  مزید پڑھیے

لاہورمیں مال روڈ پر سرکاری عمارت میں آتشزدگی

لاہور:لاہور میں مال روڈ پر سرکاری عمارت کی چھٹی منزل پر آگ لگ گئی،2گھنٹوں کی کوشش کے بعد آگ پر قابو پالیا تاہم لاکھوں روپے کے سامان کے ساتھ دفتری ریکارڈ جل کر راکھ ہوگیا۔ جمعے کو لاہور میں مال←  مزید پڑھیے

پی ٹی آئی نے 100 دنوں کے لائحہ عمل کو حتمی شکل دے دی

پی ٹی آئی نے آئندہ 100 دنوں کے لیے لائحہ عمل  کو حتمی شکل دے دی۔ ذرائع کے مطابق تحریک انصاف نے 100دنوں کے لیے وفاقی و صوبائی اداروں کے سربراہان سمیت وفاقی سیکریٹریز کے تبادلوں کی فہرستیں تیار کر←  مزید پڑھیے