پی پی اور ن لیگ کا اتحاد غیر فطری قرار

اپوزیشن کی تقسیم سے متعلق ترجمان تحریک انصاف فواد چوہدری کا کہنا ہےکہ پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ ن کا اتحاد غیرفطری ہے پہلے ہی کہا تھا کہ ن لیگ اورپیپلزپارٹی کا اتحاد نہیں چل سکتا۔

میڈیا سے بات چیت میں پی ٹی آئی ترجمان نے کہا کہ ن لیگ اورپیپلزپارٹی کااتحادنہیں چل سکتا۔

Advertisements
merkit.pk
tripako tours pakistan

فوادچوہدری کا کہنا تھا کہ پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ ن کا اتحادغیرفطری ہے۔

  • merkit.pk
  • merkit.pk

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

براہ راست ایک تبصرہ برائے تحریر ”پی پی اور ن لیگ کا اتحاد غیر فطری قرار

Leave a Reply