خبریں کی تحاریر
خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

فاروق ستار سمیت دیگر ملزمان پر فرد جرم عائد

عدالت نے اشتعال انگیز تقریر کیس میں فاروق ستار اور عامر خان سمیت دیگر ملزمان پر  فرد جرم عائد کردی۔ انسدادِ دہشت گردی کی عدالت میں اشتعال انگیز تقریر، قتل، بغاوت اور میڈیا ہائوسز پر حملے کے مقدمات کی سماعت←  مزید پڑھیے

آسیہ بی بی کے وکیل بیرون ملک روانہ

توہین رسالت کیس میں بری ہونے والی آسیہ مسیح کے وکیل سیف الملوک جان کو لاحق خطرات کی وجہ سے بیرون ملک روانہ ہوگئے۔ سپریم کورٹ نے بدھ کو توہین رسالت کیس میں شک کا فائدہ دے کر آسیہ بی←  مزید پڑھیے

خادم رضوی اور پیر افضل سمیت 500 افراد کیخلاف مقدمات درج

پولیس نے سڑکیں بلاک کرنے اور ہنگامہ آرائی کے الزام میں تحریک لبیک کے خادم رضوی اور پیر افضل قادری کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔ گزشتہ دنوں مسیحی خاتون آسیہ بی بی کی بریت کے خلاف تحریک لبیک پاکستان کے←  مزید پڑھیے

حکومت کی احتجاج میں شامل شرپسند عناصرکیخلاف کارروائی ،سیکڑوں گرفتار

 وفاقی حکومت نے آسیہ بی بی کیس کے فیصلے بعد دھرنے کے دوران املاک کو نقصان پہنچانے والے شرپسند عناصر کے خلاف بھرپور کارروائی شروع کرتے ہوئے سیکڑوں افراد کو گرفتار کرکے ان کے خلاف مقدمات درج کر لیے ہیں←  مزید پڑھیے

حکومت اور تحریک لبیک جلالی گروپ کے درمیان بھی معاہدہ طے

حکومت اور تحریک لبیک جلالی گروپ کے درمیان بھی معاہدہ طے پا گیا جس کے بعد لاہور داتا دربار کے سامنے دیا جانے والا دھرنا ختم کردیا گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق حکومت اور تحریک لبیک جلالی گروپ کے درمیان مذاکرات کامیاب←  مزید پڑھیے

رائیونڈ تبلیغی اجتماع اختتام پذیر، ملکی ترقی و سلامتی کیلئے دعائیں

رائیونڈ تبلیغی اجتماع کا پہلا مرحلہ اختتام پذیر ہوگیا جس میں ملک کی ترقی اور سلامتی کے لئے دعائیں کی گئیں۔ تبلیغی اجتماع کے پہلے مرحلے میں پشاور، کوئٹہ، ملتان سمیت دیگر شہروں کے افراد نے شرکت، اختتامی دعا کے←  مزید پڑھیے

بدعنوانی سے پاکستان کی ترقی متاثر ہوئی ہے ،وزیراعظم

بدعنوانی نے پاکستان کی ترقی کو متاثر کیا، وزیراعظم وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہم چین کے تجربات سے استفادہ کرنا چاہتے ہیں اور وائٹ کالر جرائم سے نمٹنے کے لئے چین کا تعاون درکار ہے۔ بیجنگ میں←  مزید پڑھیے

اسحاق ڈار کی دو قمیتی گاڑیاں پر اسرار طور پر غائب

اسحاق ڈار کی دو قیمتی گاڑیاں کہاں چلی گئیں؟ نیب حکام نے گاڑیوں کی تلاش کیلیے ایکسائز ڈیپارٹمنٹ سے مدد مانگ لی۔ احتساب عدالت نے اسحاق ڈار کی جائیداد ضبط کرنے کے احکامات جاری کیے تھے جس کے بعد سابق←  مزید پڑھیے

ڈولفن اہلکاروں کی فائرنگ سے نیم ذہنی معذور حملہ آور ہلاک

لاہور: ڈولفن اہلکاروں کی فائرنگ سے نیم ذہنی معذور حملہ آور ہلاک ہوگیا۔ پولیس اورعینی شاہدین کے مطابق ملزم عمیر نے چھریوں کے وار کرکے چھ شہریوں اورایک ڈولفن اہلکار کو زخمی کیا۔ تفصیلات کے مطابق چھری سے مسلح نیم←  مزید پڑھیے

سندھ ٹیکسٹ بک بورڈ میں عجب کرپشن کی غضب کہانی

کراچی: سندھ ٹیکسٹ بک بورڈ میں مبینہ کرپشن کیخلاف نیب نے انکوائری کا آغاز کردیا۔ آج نیوز نے سندھ ٹیکسٹ بک بورڈ کے سالانہ ٹینڈر میں بدعنوانیوں کی نشاندہی کی تھی۔ سندھ ٹیکسٹ بک  بورڈ  میں عجب کرپشن کی غضب←  مزید پڑھیے

مولانا سمیع الحق سفرِ آخرت پر روانہ،جنازے میں ہزاروں افراد کی شرکت

جمعیت علما اسلام س کے سربراہ م ولانا وسمیع الحق کی نماز جنازہ نو شہرہ کے علاقے اکوڑہ خٹک کے خوشحال خان ڈگری کالج میں ادا کردی گئی جبکہ ان کی تدفین جامعہ حقانیہ کے احاطے میں ہوگی۔ مولانا سمیع←  مزید پڑھیے

پاکستان نے لگاتار 11ویں سیریز اپنے نام کرلی

تین ٹی ٹوئنٹی میچز پر مشتمل سیریز کے دوسرے میچ میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی جب کہ یہ پاکستان کی مسلسل 11 ویں ٹی ٹوئنٹی سیریز ہے جو اپنے نام کی ہے۔دبئی انٹرنیشنل←  مزید پڑھیے

سٹے بازی کو قانونی قراردیا جانا چاہئے، پریتی زنٹا

بالی وڈ کی  اداکارہ اور آئی پی ایل فرنچائز کنگز الیون پنجاب کی شریک بانی پریتی زنٹا  نے کہا  ہے کہ میچ فکسنگ سے بچنے کے لیے سٹے بازی کو قانونی قراردیا جانا چاہیے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بی سی←  مزید پڑھیے

میرا کو بغیر میک اپ سیلفی شیئر کرنا مہنگا پڑگیا

نامور پاکستانی اداکارہ میرا کو سوشل میڈیا پر بغیر میک اپ سیلفی شیئر کرنا مہنگا پڑگیا۔ اپنی گلابی انگریزی اوردیگر اداکارائوں کے بارے میں تنقیدی تبصروں کے لیے مشہور اداکارہ میرا خود ہی تنقید کا نشانہ بن گئیں۔ اداکارہ میرا←  مزید پڑھیے

ٹھگز آف ہندوستان بالی وڈ کی  مہنگی ترین  فلم

بالی وڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان کی فلم ٹھگز آف ہندوستان بالی وڈ کی مہنگی ترین فلم بن گئی۔ بالی وڈ میں باہوبلی2 ڈھائی سو کروڑ ( 250) بجٹ کے ساتھ بالی وڈ کی اب تک کی مہنگی ترین←  مزید پڑھیے

ماہرہ کا فیس بک اور گوگل ہیڈکوارٹر کا دورہ

ماہرہ خان کا نام ان نامور اداکارائوں میں سرفہرست ہے جو بین الاقوامی سطح پر پاکستان کی نمائندگی کرتی ہیں، وہ اس وقت امریکا میں موجود ہیں جہاں انہوں نے گوگل اور فیس بک ہیڈ کوارٹر کا دورہ کیا۔ ماہرہ←  مزید پڑھیے

 وکیل کا گاؤن پہننے پر امیتابھ کو قانونی نوٹس جاری

بالی وڈ کے شہنشاہ بگ بی کو دہلی بار کونسل کی جانب سے ایک اشتہار میں وکیل کا گائون پہننے پر قانونی نوٹس جاری ہوا ۔ میگا  سٹار امیتابھ بچن کو ایک دلچسپ کیس میں دہلی بارکونسل کی جانب سے←  مزید پڑھیے

سرخ رنگ دوبارہ زندہ ہونے کی نشانی، سونالی

بالی وڈ کی سابق اداکارہ سونالی بیندرے اس وقت کینسر کے مرض میں مبتلا ہیں جس کے باعث وہ گزشتہ کئی عرصے سے ذہنی دبائو کا شکار ہیں۔ اداکارہ نے حال ہی میں بالی وڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا کے نیویارک←  مزید پڑھیے

 قومی بچت سکیم پر منافع کی شرح میں اضافہ

حکومت نے قومی بچت کی سکیموں پر منافع کی شرح میں اضافہ کر دیا۔ محکمہ قومی بچت نے سکیموں پر منافع کی شرح میں اضافہ کر دیا ، جس کا باضابطہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق←  مزید پڑھیے

 اشیائے خورد و نوش کی قیمتوں میں اضافہ

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بے پناہ اضافے کے باعث اوپن مارکیٹ میں مہنگائی کا نیا طوفان آگیا ہے۔ پٹرول کی قیمت میں اضافے کے اوپن مارکیٹ پر فوری منفی اثرات مرتب ہوئے جس سے تمام اشیائے خورد و نوش،←  مزید پڑھیے