اسحاق ڈار کی دو قیمتی گاڑیاں کہاں چلی گئیں؟ نیب حکام نے گاڑیوں کی تلاش کیلیے ایکسائز ڈیپارٹمنٹ سے مدد مانگ لی۔
احتساب عدالت نے اسحاق ڈار کی جائیداد ضبط کرنے کے احکامات جاری کیے تھے جس کے بعد سابق وزیر خزانہ کے گھر میں کھڑی ہوئی دونوں گاڑیاں پُراِسرار طور پر غائب ہوگئیں۔
Facebook Comments
بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں