• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • رائیونڈ تبلیغی اجتماع اختتام پذیر، ملکی ترقی و سلامتی کیلئے دعائیں

رائیونڈ تبلیغی اجتماع اختتام پذیر، ملکی ترقی و سلامتی کیلئے دعائیں

رائیونڈ تبلیغی اجتماع کا پہلا مرحلہ اختتام پذیر ہوگیا جس میں ملک کی ترقی اور سلامتی کے لئے دعائیں کی گئیں۔ تبلیغی اجتماع کے پہلے مرحلے میں پشاور، کوئٹہ، ملتان سمیت دیگر شہروں کے افراد نے شرکت، اختتامی دعا کے بعد رائیونڈ کی رابطہ سڑکیں عام ٹریفک کے لئے بند کردی گئیں۔ کوٹ رادھا کشن اور سندر روڈ پر یکطرفہ ٹریفک چلائی جارہی ہے جبکہ رائیونڈ کے بیرونی راستوں پر پولیس اور ٹریفک کی اضافی نفری تعینات کی گئی۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply