خبریں کی تحاریر
خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

گوجرانوالا: اپنی ہی بیوی کی ویڈیو بنا کر اسے بلیک میل کرنے والا شوہر گرفتار

اسسٹنٹ ڈائریکٹر ایف آئی اے گوجرانوالہ آصف اقبال کے مطابق ارسلان نامی لڑکے نے سعودی عرب میں مقیم لڑکی سے سوشل میڈیا پر دوستی کی اور جب وہ گوجرانوالہ آئی تو اُس نے گھر والوں کی مرضی کے بغیر لڑکی←  مزید پڑھیے

فیس بک نے معروف ایپلی کیشن ٹک ٹاک کی نقل لانچ کردی

فیس بک نے پہلے اسنیپ چیٹ  کو کاپی کیا اور اب مختصر ویڈیوز کی چینی ایپلی کیشن  ٹک ٹوک (TikTok) کی بھی کاپی بنا ڈالی ہے۔ فیس بک نے ٹک ٹاک کی ٹکر پر نئی ایپلی کیشن ‘لاسو’ (Lasso) متعارف←  مزید پڑھیے

ہڈیوں کی مضبوطی کے لئے بہترین غذا

اگر دیکھا جائے تو انسان کا وجود جتنا مضبوط ہے اتنا ہی کمزور بھی ہے، جس طرح جسم کے کسی ایک حصے میں درد ہو تو پورا جسم اس درد کو محسوس کرتا ہے۔انسان کی نشونما اور اس کی صحتیابی←  مزید پڑھیے

پاکستان کی 80 فیصد دیہی آبادی غربت کا شکار ہے: عالمی بینک

کسی دور میں یہ کہاوت عام تھی کہ پاکستان دیہات میں بستا ہےمگر اب یہاں غربت بستی ہے۔عالمی بینک کی جاری کردہ ایک رپورٹ کے مطابق ملک کی 80 فیصد غریب آبادی دیہات میں بستی ہے۔اس دوران وقت کے تقاضے←  مزید پڑھیے

پاکستان کرکٹ بورڈ کا پی ایس ایل کو الگ کمپنی بنانے کا اصولی فیصلہ

پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کو الگ کمپنی بنانے کا اصولی فیصلہ کرلیا۔ذرائع کے مطابق پی سی بی نے پی ایس ایل کو کرکٹ بورڈ سے الگ کرنے کے لیے مشاورت شروع کردی اور اس←  مزید پڑھیے

کیلیفورنیا: جنگلات میں لگی آگ بے قابو، 25 ہلاک

کیلیفورنیا کے جنگلات میں جمعرات کو لگنے والی آگ پر تاحال قابو نہیں پایا جا سکا ہے۔ آگ سے جھلس کر مرنے والے افراد کی تعداد 25 ہو گئی۔بعض اطلاعات کے مطابق کئی افراد تاحال لاپتہ ہیں اور حکام ہلاکتیں←  مزید پڑھیے

مصر: نئے دریافت ہونے والے مقبروں کی حنوط شدہ بلیاں

مصر میں دریافت ہونے والے صدیوں پرانے مقبروں سے درجنوں حنوط شدہ بلیاں ملی ہیں۔ وہاں تقریبا ایک سو لکڑی سے بنی بلیاں بھی رکھی گئیں تھیں۔ سب سے حیران کن قدیم مصریوں کے حنوط شدہ متبرک بھنوروں کا ملنا←  مزید پڑھیے

العزیزیہ ریفرنس: نواز شریف بطور ملزم اپنا بیان ریکارڈ کرائیں گے

سابق وزیراعظم نواز شریف آج العزیزیہ ریفرنس میں بطور ملزم اپنا بیان قلمبند کرائیں گے۔اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج ارشد ملک العزیزیہ ریفرنس کی سماعت کریں گے۔سابق وزیراعظم نواز شریف احتساب عدالت پہنچ گئے جن کے ہمراہ سعدیہ←  مزید پڑھیے

اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس وزیر خزانہ اسد عمر کی زیر صدارت جاری

اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس وزیر خزانہ اسد عمر کی زیر صدارت جاری ہے،اجلاس میں چار نکاتی ایجنڈے پر غور کیا جارہا ہے۔ذرائع کے مطابق ای سی سی اجلاس میں گیس پلان کے تحت ایکسپورٹ انڈسٹری کو تین ماہ کیلئے←  مزید پڑھیے

زہریلے کھانے سے بچوں کی ہلاکت: تحقیقات کہاں پہنچیں؟

کراچی: بچوں کی ہلاکت مضر صحت کھانا کھانے سے ہوئی یا کسی اور چیز کا ری ایکشن ہوا؟ تحقیقات جاری ہیں۔ فوڈ اتھارٹی نے ریسٹورنٹ سے کھانے کے سیمپل لے لیے ہیں، جبکہ ابتدائی رپورٹ وزیراعلیٰ کو بھجوا دی گئی←  مزید پڑھیے

ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن اسلام آباد سے کروڑوں روپے مالیت کی گاڑیاں غائب

اسلام آباد: ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن دفتر اسلام آباد سے کروڑوں روپے مالیت کی گاڑیاں غائب کئے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ذرائع کے مطابق ضبط کی گئی گاڑیاں افسران اور اہم شخصیات کو تحفے میں دے دی گئیں، چیف کمشنر نے←  مزید پڑھیے

پاکستان اور عالمی مالیاتی فنڈ کے درمیان پالیسی سطح کے مذاکرات کا آغاز

اسلام آباد: پاکستان اور عالمی مالیاتی فنڈ کے درمیان پالیسی سطح کے مذاکرات کا آغاز آج سے ہوگا۔ گردشی قرضوں، کرنٹ اکاؤنٹ خسارے، سرکاری اداروں کی نجکاری اور سبسڈی سمیت معیشت کے دیگر شعبوں کی کاردگی پر بات ہوگی۔ذرائع کے←  مزید پڑھیے

سپریم کورٹ نے نندی پور پاور منصوبے سے متعلق کیس نمٹا دیا

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے نندی پور پاور منصوبے سے متعلق کیس نمٹا دیا۔تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس آف پاکستان میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی۔معزز عدالت نے کہا کہ عدالتی فیصلے←  مزید پڑھیے

بلوچستان میں زلزلے کے جھٹکے

خضدار: بلوچستان کے ضلع خضدار اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلے کی شدت 4.8 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلے سے لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور بہت سے لوگ کلمہ طیبہ کا ورد←  مزید پڑھیے

اسلام آباد: ہالینڈ کا سفارت خانہ بند کردیا گیا

اسلام آباد: سیکیورٹی وجوہات پر دارالحکومت میں ہالینڈ کا سفارتخانہ بند  کردیا گیا ہے۔ہالینڈ کی حکومت نے سفارتخانہ غیرمعینہ مدت کے لئے بند کیا ہے، جبکہ ویزہ کے لئے تمام طے شدہ انٹریو تا حکم ثانی منسوخ کردیئے گئے ہیں۔تاہم←  مزید پڑھیے

جعلی بینک اکاؤنٹ کیس: چیف جسٹس کی بات سُن کر نمر مجید چکرا گئے

اسلام آباد: چیف جسٹس آف پاکستان میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3 رکنی بینچ نے مبینہ جعلی اکاؤنٹس کیس کی سماعت کی۔دوران سماعت جے آئی ٹی سربراہ نے حتمی رپورٹ دینے کے لیے ایک ماہ کا←  مزید پڑھیے

زلفی بخاری اہلیت کیس: وزیراعظم کو سپریم کورٹ کا نوٹس

اسلام آباد: سپریم کورٹ میں زلفی بخاری کی اہلیت سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی، جس میں  عدالت  نے وزیراعظم عمران خان، وفاقی حکومت اورزلفی بخاری کو نوٹس جاری کیا۔چیف جسٹس نے استفسار کیا یہ بتائیں زلفی بخاری کس عہدے←  مزید پڑھیے

المونیم کے تار، تیز دوڑتے ڈیجیٹل میٹر اور کے الیکٹرک کی ہوشیاری

کراچی: فرسودہ اوربوسیدہ نظام، سرمایہ کاری کے وعدے، تیز دوڑتے ڈیجیٹل میٹر، ربڑ کے تار اوراندھیرے۔ یہ ہے کے الیکٹرک کی کارکردگی، جوآئے روز بجلی کے بریک ڈاؤن کے باعث سب کے سامنے ہے۔کراچی الیکٹرک سپلائی کمپنی کراچی الیکٹرک تو←  مزید پڑھیے

اسلامی سکالر کا اعتراف: ’جنسی تعلق تھے مگر سب کی مرضی سے

آکسفورڈ یونیورسٹی سے وابستہ اسلامک سکالر پروفیسر طارق رمضان نے اس بات کا اعتراف کیا ہے کہ انھوں نے فرانس میں دو خواتین کے ساتھ ’جنسی کھیلوں‘ میں شرکت کی تاہم اُن خواتین کا دعویٰ ہے کہ طارق رمضان نے←  مزید پڑھیے

گرین شرٹس اور بلیک کیپس دوسرے ون ڈے میں آج ٹکرائیں گے

پاکستان اورنیوزی لینڈ کے درمیان دوسرا ون ڈے آج دبئی میں کھیلا جائے گا۔۔ گرین شرٹس سیریز برابر جبکہ مہمان ٹیم سیریز اپنے نام کرنے کیلئے پرعزم ہے۔پہلے ون ڈے میں شکست, شاہینوں کو سیریز بچانے کا چیلنج درپیش۔ پاک←  مزید پڑھیے