• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • سپریم کورٹ نے نندی پور پاور منصوبے سے متعلق کیس نمٹا دیا

سپریم کورٹ نے نندی پور پاور منصوبے سے متعلق کیس نمٹا دیا

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے نندی پور پاور منصوبے سے متعلق کیس نمٹا دیا۔تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس آف پاکستان میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی۔معزز عدالت نے کہا کہ عدالتی فیصلے پر نظرثانی کا معاملہ جمعہ کولاہورمیں سنیں گے۔چیف جسٹس نے خواجہ آصف سے پوچھا، خواجہ آصف صاحب بتائیں آپ کیسے آئے ہیں؟جسٹس اعجازاللاحس نے کہا نندی پور پاور منصوبے سے متعلق کیس کے لئے آئے ہیں۔چیف جسٹس نے کہا نندی پور ریفرنس توفائل ہوگیا، آپ کی داد رسی بھی ہوگئی، اب اس کیس میں مزید کارروائی کی ضرورت نہیں۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply