بلوچستان میں زلزلے کے جھٹکے

خضدار: بلوچستان کے ضلع خضدار اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلے کی شدت 4.8 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلے سے لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور بہت سے لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کا مرکز خضدار سے 180 کلو میٹر جنوب مغرب میں تھا اور  گہرائی 15 کلو میٹر تھی۔ زلزے کے جھٹکوں سے کوئی جانی و مالی نقصان نہیں ہوا۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply