اسلام آباد: ہالینڈ کا سفارت خانہ بند کردیا گیا

اسلام آباد: سیکیورٹی وجوہات پر دارالحکومت میں ہالینڈ کا سفارتخانہ بند  کردیا گیا ہے۔ہالینڈ کی حکومت نے سفارتخانہ غیرمعینہ مدت کے لئے بند کیا ہے، جبکہ ویزہ کے لئے تمام طے شدہ انٹریو تا حکم ثانی منسوخ کردیئے گئے ہیں۔تاہم ہالینڈ سفارتخانے کے ترجمان کا کہنا ہے کہ سفارت کانہ گزشتہ ہفتے 2 روز کیلئے بند کیا گیا، سفارتخانہ آج کام کررہا ہے۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply