اسلام آباد: پاکستان اور عالمی مالیاتی فنڈ کے درمیان پالیسی سطح کے مذاکرات کا آغاز آج سے ہوگا۔ گردشی قرضوں، کرنٹ اکاؤنٹ خسارے، سرکاری اداروں کی نجکاری اور سبسڈی سمیت معیشت کے دیگر شعبوں کی کاردگی پر بات ہوگی۔ذرائع کے مطابق مذاکرات میں قرض کے حوالے سے امکانات کا جائزہ لیا جائے گا۔ مذاکرات میں وزارت خزانہ، اسٹیٹ بینک، ایف بی آر اور دیگر وزارتوں کے نمائندے شریک ہوں گے۔اس سے قبل پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان تکنیکی سطح کے مذاکرات کئے گئے تھے۔
Facebook Comments
بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں