خبریں کی تحاریر
خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

پاک بھارت تصادم خطے کو غیر مستحکم کرسکتا ہے،فواد چوہدری

اسلام آباد:وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ پاک بھارت تصادم خطے کو غیر مستحکم کرسکتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق، جمعرات کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پراپنے پیغام میں وزیراطلاعات فواد چوہدری نے کہا کہ پاک←  مزید پڑھیے

غیر دانشمندانہ فیصلوں کا خمیازہ برصغیر کی نسلوں کو بھگتنا پڑے گا،بلاول

اسلام آباد:پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ آج کے غیر دانشمندانہ فیصلوں کا خمیازہ برصغیر کی نسلوں کو بھگتنا پڑے گا۔ جمعرات کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں چیئرمین←  مزید پڑھیے

شہباز شریف نے ای سی ایل میں نام ڈالنے کا اقدام چیلنج کردیا

لاہور:قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈ ر شہباز شریف نے ایگزٹ کنٹرول لسٹ( ای سی ایل )میں نام ڈالنے کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا۔ تفصیلات کے مطابق، جمعرات کو سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی جانب سے لاہور ہائیکورٹ←  مزید پڑھیے

سمجھوتہ ایکسپریس معطل،مسافروں کو واہگہ بارڈر کے راستے بھجوانے کا فیصلہ

لاہور:سمجھوتہ ایکسپریس ٹرین سروس معطل ہونے پر مسافروں کو واہگہ بارڈر کے راستے بھجوانے کا فیصلہ کرلیا گیا، دوستی بس سروس معمول کے مطابق نیو دہلی روانہ ہوگئی۔ ذرائع کے مطابق جن بھارتی شہریوں کے ویزے کی معیاد ختم ہونے←  مزید پڑھیے

سندھ کابینہ کی بھارتی جارحیت کی شدید الفاظ میں مذمت

کراچی :سندھ کابینہ نے بھارتی جارحیت کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔بدھ کو وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت سندھ کابینہ ہوا جس میں بھارتی جارحیت کی شدید الفاظ میں مذمت کی گئی۔وزیراعلیٰ سندھ کا کہنا←  مزید پڑھیے

پاکستان کی امن پسندی کو کمزوری نہ سمجھا جائے، ملیحہ لودھی

نیویارک : پاکستانی مندوب ملیحہ لودھی نے بھارتی اشتعال انگیزی سے متعلق کہا ہے کہ پاکستان امن کا داعی ہے مگر ہماری امن پسندی کو کمزوری نہ سمجھا جائے۔تفصیلات کے مطابق،بدھ کوبھارت کی بزدل افواج کی جانب سے پاکستانی حدود←  مزید پڑھیے

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کاترک ہم منصب سے ٹیلیفونک رابطہ

اسلام آباد:وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے اپنے ترک ہم منصب مولود چاوش اولو سے ٹیلیفونک رابطہ کیا ۔تفصیلات کے مطابق، بدھ کو وزیر خارجہ نے ترکی کے وزیرخارجہ سے ٹیلیفونک رابطہ کرکے بھارت کی طرف سے کی جانے والی دراندازی←  مزید پڑھیے

بھارتی جارحیت پر جواب: نیشنل کمانڈ اتھارٹی کا اجلاس آج ہوگا

بھارت کو جارحیت پر بھرپور جواب دینے کی تیاری اور آئندہ کی حکمت عملی کے لیے نیشنل کمانڈ اتھارٹی کا اجلاس آج ہوگا۔روایتی اور غیر روایتی ہتھیاروں کے استعمال کا اختیار نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول اتھارٹی ہی کے پاس ہے۔نیشنل←  مزید پڑھیے

پاکستان اور بھارت مزید فوجی کارروائی سے گریز کریں: مائیک پومپیو

امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے پاکستان اور بھارت پر زور دیا ہے کہ موجودہ صورتحال میں مزید فوجی کارروائی سے گریز کیا جائے۔ ان کا کہنا تھا کہ بھارتی کارروائی کے بعد میں نے سشما سوراج اور شاہ محمود قریشی←  مزید پڑھیے

ترجمان پاک فوج کی 2 بھارتی طیارے مار گرائے جانے کی تصدیق

راولپنڈی :ترجمان  پا ک فوج میجر جنرل آصف غفور نے پاک فضائیہ کی جانب سے 2 بھارتی طیارے  مار گرائے جانے کی تصدیق کردی۔پاک فوج کے تعلقات عامہ کے ادارے (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل آصف←  مزید پڑھیے

بھارت، پاکستان کے جواب کا انتظار کرے جو انہیں حیران کردے گا: پاک فوج

پاک فوج نے بھارت کو خبردار کیا ہے کہ انہوں نے پاکستان کی حدود میں دراندازی کی کوشش کی اب وہ پاکستان کے جواب کا انتظار کرے جو انہیں حیران کردے گا، کیونکہ ہمارا ردِعمل بہت مختلف ہوگا، اس کی←  مزید پڑھیے

نواز شریف کی طبی بنیادوں پر ضمانت کی درخواست مسترد

اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے مسلم لیگ ن کےقائد نواز شریف کی طبی بنیادوں پر ضمانت کی درخواست مسترد کردی۔ تفصیلات کے مطابق، پیر کو اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس عامر فاروق اور جسٹس محسن اخترکیانی پر مشتمل بینچ←  مزید پڑھیے

اب درخت سنائیں گے دن بھر کی روداد

قیمتی جنگلات میں نایاب درختوں کی دیکھ بھال کوئی آسان کام نہیں کیونکہ ایک ایک درخت کی نشوونما، امراض اور ان کے نقصانات سے بچانے اور دیکھ بھال کے لیے بہت سارے ملازم درکار ہوتے ہیں۔ اب برازیل کے ایک←  مزید پڑھیے

سام سنگ گلیکسی فولڈ بھی سامنے آ گیا

سام سنگ نے گلیکسی ایس 10، ایس 10 پلس، ایس 10 ای اور ایس 10 فائیو جی کے ساتھ سام سنگ گلیکسی فولڈ بھی متعارف کرا دیا ہے۔ سام سنگ گلیکسی میں سمارٹ فون اور ٹیبلٹ کو یکجا کر دیا←  مزید پڑھیے

شہد اور دار چینی کھائے موٹاپے سے نجات پائے

موٹاپے سے آج کل بہت لوگ پریشان نظر آتے ہے۔شہد اور دار چینی کے ذریعے وزن بآسانی کم کیا جا سکتا ہے۔ایک گلاس اُبلے ہوئے پانی میں ایک چٹکی دار چینی پاؤڈر لیں ۔اس میں ایک چھوٹا چمچ شہد ملا←  مزید پڑھیے

دنیا میں پایا جانے والا سستا ترین پھل

لیموں کا تعلق بھی رس بھرے پھلوں کے خاندان سے ہے ۔لیموں ایک مشہور‘خوش ذائقہ اور دنیا بھر میں پایا جانے والا سستا ترین پھل ہے ۔ اس کی کاشت سارے سال ہوتی ہے۔لیموں دیکھنے میں تو ایک چھوٹا سا←  مزید پڑھیے

ایسی چائے جس کے استعمال سے پیٹ پھولنے کا مسئلہ ختم

اب سوچیں کسی دعوت میں شریک ہوں اور اچانک پیٹ پھول کر لباس کی خوبصورتی ختم کردے تو کتنی شرمندگی ہوگی؟ پیٹ پھولنا اور گیس کا مسئلہ انتہائی عام ہے جو کسی کو بھی اپنا شکار بناسکتا ہے۔ مگر اچھی←  مزید پڑھیے

کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 6 وکٹوں سےشکست دیدی

شارجہ: کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی۔ شارجہ میں کھیلے جانے والے پی ایس ایل 4 کے 15ویں میچ میں کراچی کنگز نے 187 رنز کا ہدف 19ویں اوور نیں 4 وکٹوں کے←  مزید پڑھیے

پی ایس ایل 4کے 8میچز کے ٹکٹوں کی فروخت آج سے شروع

لاہور:پاکستان میں کھیلے جانے والے پی ایس ایل 4کے 8میچز کے ٹکٹوں کی فروخت آج سے شروع ہوگی۔ پی ایس ایل 4کے پاکستان میں میچزکے انعقاد کے ٹکٹوں کی فروخت کا آج سے آغاز ہوگا۔ آن لائن سیل کے بعد←  مزید پڑھیے

اکسٹھ سالہ بزرگ خاتون کے ہاں جڑواں بچوں کی پیدائش

عرب ملک لبنان کی ایک 61 سالہ بزرگ خاتون نے شادی کے 24 سال بعد جڑواں بچوں کو جنم دے دیا۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق جڑواں بچوں کو جنم دینے والی 61 سالہ خاتون کی شادی 24 برس قبل←  مزید پڑھیے