شارجہ: کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی۔
شارجہ میں کھیلے جانے والے پی ایس ایل 4 کے 15ویں میچ میں کراچی کنگز نے 187 رنز کا ہدف 19ویں اوور نیں 4 وکٹوں کے نقصان پر حاسل کرلیا۔
کراچی کنگز کی جانب سے کولن انگرام نے 127 رنز کی ناقابلِ شکست دھواں دار اننگز کھیل کر جیت میں اہم کردار اداکیا۔
Advertisements
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی اس سیزن میں یہ پہلی شکست ہے۔
Facebook Comments
بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں