• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • پاک بھارت تصادم خطے کو غیر مستحکم کرسکتا ہے،فواد چوہدری

پاک بھارت تصادم خطے کو غیر مستحکم کرسکتا ہے،فواد چوہدری

اسلام آباد:وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ پاک بھارت تصادم خطے کو غیر مستحکم کرسکتا ہے۔

تفصیلات کے مطابق، جمعرات کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پراپنے پیغام میں وزیراطلاعات فواد چوہدری نے کہا کہ پاک بھارت جنگ کی صورت میں دنیا مزید تقسیم ہوگی،صورتحال سےانتہاپسندی نئی انتہاکوپہنچ جائےگی۔

Advertisements
julia rana solicitors london

وزیراطلاعات نے بھی بھارت کو بات چیت کی پیشکش کرتے ہوئے کہا کہ آئیں!! کشیدگی کو کم کرنے کیلئے مل کر آگے بڑھیں، پاک بھارت تصادم خطےکوغیرمستحکم کرسکتاہے

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply