لیبیا سے اٹلی جانے کی کوشش ،223 تارکین وطن گرفتار

لیبیا کے ساحلی محافظوں اور ایک بین الاقوامی فلاحی ادارے نےتین کشتیوں میں سوار223 تارکین وطن کو گرفتار کر لیا، لیبیا کے کوسٹ گارڈ کے ترجمان ایوب قاسم کے مطابق کشتی کو لیبیا کے دارالحکومت طرابلس کے مغرب میں زوایہ کے ساحل کے قریب روکا گیا جس میں125 افراد سوار تھے ۔دوسری کشتی کو طرابلس کے مشرق میں واقع قراہ بللی کے ساحل کے قریب سے واپس کر دیا گیا جس پر 112 افراد سوار تھے جبکہ تیسری کشتی جس پر 98 تارکین وطن سوار تھے،چوتھی کشتی جس پر ایک سو سے زائد افراد سوار تھے اس امدادی بحری جہاز کے قریب پہنچ گئی جو طرابلس کے مغرب میں واقع ساحل سے 21 میل دوران تارکین وطن کو اٹلی لے جا رہا تھا۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply