خبریں کی تحاریر
خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

پاکستان سپرلیگ 4کامیلہ سجنےمیں3 روز باقی

دبئی:پاکستان سپرلیگ 4کا میلہ سجنے میں 3روز باقی رہ گئے، لیگ میں شریک ٹیموں کے کھلاڑی دبئی میں بھرپور پریکٹس میں مصروف ہیں۔ پی ایس ایل کا چوتھا ایڈیشن جمعرات سے شروع ہوگا،ٹرافی کی رونمائی12فروری کوہوگی،غیرملکی کھلاڑی بھی دبئی پہنچنا←  مزید پڑھیے

کشمیری رہنما ءمقبول بٹ کی 35ویں برسی آج منائی جارہی ہے

سری نگر:جدوجہد آزادی کے مجاہد کشمیری رہنما ءمقبول بٹ کی 35ویں برسی آج منائی جارہی ہے ،حریت قیادت کی کال پر مقبوضہ وادی میں مکمل ہڑتال ہے۔ مقبوضہ وادی میں سوگ کاسماں  ہے،آزادی کی جہدوجہد میں شہید ہونے والے کشمیری←  مزید پڑھیے

سانگھڑ میں مسافر وین اور گاڑی میں تصادم،3افراد جاں بحق

سانگھڑ:سانگھڑ میں نواب شاہ روڈ پر  مسافر وین اور گاڑی میں تصادم کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق اور 11 زخمی ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق،پیر کو سانگھڑ کے نواحی گاؤں میں نواب شاہ روڈ پرمسافروین اور ویگو گاڑی←  مزید پڑھیے

کراچی والے ہوجائیں تیار

کراچی: شہر قائد کے باسی تیار ہوجائیں، کیونکہ آج رات سے کراچی میں ہواؤں کی رفتار میں اضافے کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق ان ہواؤں کی رفتار آہستہ آہستہ مزید تیز ہو کر بروز منگل اور بدھ انتہائی تیز←  مزید پڑھیے

پی ایس ایل 4: پاکستان میں ہونیوالے میچز کے ٹکٹس کی قیمتیں جاری

لاہور: ‏پاکستان سپر لیگ سیزن فور کے پاکستان میں ہونے والے میچز کا کم سے کم ٹکٹ 500 روپے رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پی ایس ایل فور کے کراچی اور لاہور میں ہونے←  مزید پڑھیے

اسلامی فوجی اتحاد کا وفدراحیل شریف کی قیادت میں پاکستان پہنچ گیا

اسلام آباد:اسلامی فوجی اتحاد کا وفد جنرل (ر)راحیل شریف کی قیادت میں پاکستان پہنچ گیا ،وفد 2روزہ قیام کے دوران سیاسی وعسکری حکام قیادت سے ملاقات کرے گا۔ تفصیلات کے مطابق، پیر کو اسلامی فوجی اتحاد کا وفد اسلام آباد←  مزید پڑھیے

برف کے پراسرار پہیے

کیا آپ نے کبھی برف سے بنا ایسا پہیہ دیکھا ہے جسے کسی انسان نے نہ بنایا ہو بلکہ وہ خود بخود تشکیل پا گیا ہو۔ بظاہر تو یہ ناممکن ہے مگر ایک حقیقت ہے۔ سائنس دانوں کے مطابق برفیلے←  مزید پڑھیے

بولی وڈ کے فلاپ اداکاروں کی خوبصورت بیٹیاں

بولی وڈ انڈسٹری ہر دور میں خوبصورت اداکاراؤں کی وجہ سے مشہور رہی ہے تاہم آج ہم آپ کو اداکاراؤں کے بارے میں نہیں بتا رہے بلکہ ماضی کے کچھ فلاپ اور کچھ مشہور اداکاروں کی بیٹیوں کے بارے میں←  مزید پڑھیے

ثانیہ مرزا کی زندگی پر فلم بنانے کی تیاریاں مکمل

بھارتی ٹینس سٹار اور پاکستانی کرکٹر شعیب ملک کی اہلیہ ثانیہ مرزا کی زندگی پر فلم بنانے کی تیاریاں مکمل کرلی گئیں۔ ٹینس سٹار ثانیہ مرزا کی زندگی پر بننے والی فلم کی عکس بندی کا آغاز  جلدکر دیا جائے←  مزید پڑھیے

پی ایس ایل 4: ٹکٹس کے حوالے سے بڑی خبر

کراچی: وزیرِ بلدیات سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ اس سال پاکستان سپر لیگ کے 5 میچز کراچی میں منعقد کئے جارہے ہیں اور فائنل بھی 17 مارچ کو کھیلا جائے گا۔ ان میچوں کے انعقاد میں سیکورٹی کے←  مزید پڑھیے

ورلڈ کپ 2019 کیلئے پاکستانی ٹیم کے ممکنہ کھلاڑی؟

کراچی: پاکستانی ٹیم انتظامیہ نے ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کیلئے تقریباً 26 کھلاڑیوں کا پول تیار کیا ہے اور اسی پول میں سے پاکستان کی حتمی ٹیم کا انتخاب کیا جائے گا۔ ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ 30 مئی سے انگلینڈ←  مزید پڑھیے

ڈی جے براوو کے نئے گانے میں آفریدی کی جھلک

ویسٹ انڈین آل راؤنڈر کرکٹر ڈُوین جان براوو موسیقی سے بھی بڑا گہرا لگاؤ رکھتے ہیں، ان کا گایا ہوا گیت ‘چیمپئن’ آج بھی بہت مقبول ہے۔ ڈی جے براوو نے اپنے نئے گانے ‘ایشیا’ میں شاہد آفریدی، ویرات کوہلی،←  مزید پڑھیے

برازیل کے سب سے بڑے فٹبال کلب میں آتشزدگی، 10 کھلاڑی ہلاک

ریو ڈی جنیرو: کلب فلیمنگو میں آگ لگنے سے کم از کم 10 نوجوان فٹبالر ہلاک ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق برازیل کے ساحلی شہر ریو ڈی جنیرو میں واقع سب سے بڑے فٹبال کلب میں جمعہ کو علی الصبح←  مزید پڑھیے

پی ایس ایل 4 کامیلہ لگنے میں 5 روز باقی رہ گئے

دبئی:شور بڑھنے لگا، جنون سر چڑھنے لگا، پاکستان سپرلیگ(پی ایس ایل )4کا میلہ لگنے میں 5روز باقی رہ گئے، لاہور قلندرز کے بعد پشاور زلمی کے بھی دبئی میں ڈیرےڈال لئے۔ پاکستان سپرلیگ 4پانچ روز بعد شورمچے گا،ٹيموں نے عرب←  مزید پڑھیے

روسی کمپنی اورپاکستان میں10ارب ڈالر سرمایہ کاری کا معاہدہ

روسی کمپنی پاکستان کے تیل اور گیس کے شعبے میں 10 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گی۔ وزیر پیٹرولیم کے مطابق معاہدے کے تحت روس پاکستان کو یومیہ 1 ارب کیوبک فٹ گیس بھی فراہم کرے گا۔ روسی وفد←  مزید پڑھیے

حکومت نے6ماہ میں2ارب ڈالرسے زائد قرض لیا

حکومت نے رواں مالی سال کے پہلے 6 ماہ میں 2 ارب 30 کروڑ ڈالر قرض لیا۔اقتصادی امور ڈویژن کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ سال اسی مدت کے دوران 5 ارب 90 کروڑ ڈالر کا بیرونی قرض لیا گیا تھا۔←  مزید پڑھیے

ریاالحسن عرب دنیا کی پہلی خاتون وزیرداخلہ

لبنان کی نئی وزیرداخلہ ریاالحسن نے عہدے کا چارج سنبھال لیا ہے جس کے ساتھ ہی انہیں عرب دنیا کی پہلی خاتون وزیرداخلہ  بننے کا اعزاز بھی حاصل ہوگیا ہے۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق لبنان کی 30 رکنی نئی←  مزید پڑھیے

خاشقجی کا قتل سعودی حکام نے کیا، رپورٹ

اقوام متحدہ کی رپورٹ کے مطابق سعودی صحافی جمال خاشقجی کا قتل سعودی حکام نے کیا۔ اقوام متحدہ کی تین رکنی انکوائری کمیشن نے خاشقجی قتل کیس سے متعلق آڈیو ثبوت کا جائزہ لیا اور کمیشن جمال خاشقجی کے قتل←  مزید پڑھیے

افضل گرو کی برسی ،مقبوضہ کشمیرمیں ہڑتال

حریت رہنما محمد افضل گورو کے چھٹے یوم شہادت کے موقع پر مقبوضہ کشمیر میں مکمل ہڑتال ہے۔ مقبوضہ کشمیر میں حریت رہنما محمد افضل گورو کی چھٹی برسی کے موقع پر مکمل ہڑتال ہے اور مقبوضہ وادی میں تجارتی←  مزید پڑھیے

سانحہ ساہیوال ، متاثرہ بیٹے کا تحریری بیان جے آئی ٹی میں جمع

سانحہ ساہیوال میں بچ جانے والے عینی شاہد 8 سالہ عمیر خلیل نے جے آئی ٹی کو تحریری بیان جمع کرا دیا ، جس میں بیٹے نے بتایا کہ پولیس والوں نے پہلے فون پر کسی سے بات کی، پھر←  مزید پڑھیے