بولی وڈ کے فلاپ اداکاروں کی خوبصورت بیٹیاں

بولی وڈ انڈسٹری ہر دور میں خوبصورت اداکاراؤں کی وجہ سے مشہور رہی ہے تاہم آج ہم آپ کو اداکاراؤں کے بارے میں نہیں بتا رہے بلکہ ماضی کے کچھ فلاپ اور کچھ مشہور اداکاروں کی بیٹیوں کے بارے میں بتانے جارہے ہیں۔

ذیل میں آپ کو ماضی کے بولی وڈ اداکاروں کی خوبصورت بیٹیوں کی تصاویر دکھانے جارہے ہیں، ملاحظہ کریں۔

شنایا کپور

شنایا کپور، انیل کپور کے بھائی سنجے کپور کی بیٹی ہیں، سنجے نے بولی وڈ کی کچھ فلموں میں اداکاری کی تاہم وہ اپنے بھائی کی طرح کامیاب نہیں ہوئے اور ایک فلاپ اداکار ثابت ہوئے۔

ثنا پنچولی

ادیتیا پنچولی نے بولی وڈ کی کئی سپر ہٹ فلموں میں اداکاری کی تاہم وہ خود کو کبھی بھی ایک مرکزی اداکار کے طور پر منوا نہ سکے، ان دنوں ان کی بیٹی ثنا پنچولی سوشل میڈیا پر خوب چھائی ہوئی ہیں۔

اننیا پانڈے

Related image

بولی وڈ میں چلبلے کردار نبھانے والے چنکی پانڈے کی بیٹی اننیا پانڈے بھی سوشل میڈیا پر بہت مقبول ہیں، اننیا پانڈے بہت جلد ‘اسٹوڈنٹ آف دی ایئر 2’ کے ذریعے اداکاری کی دنیا میں قدم رکھنے والی ہیں۔

ٹینا اہوجا

گووندا نے بولی وڈ کو ایک سے ایک سپرہٹ فلم دی تاہم ان کا شمار پھر بھی کسی حد تک فلاپ اداکاروں کی فہرست میں ہوتا ہے۔ گووندا کی بیٹی ٹینا نے اب تک بولی وڈ میں قدم تو نہیں رکھا تاہم وہ انڈسٹری کی پارٹیز میں شرکت کرتی نظر آتی ہیں۔

دیشانی چکرورتی

Advertisements
julia rana solicitors london

Image result for mithun and dishani

بولی وڈ میں ڈسکو ڈانسر کے نام سے مشہور ہونے والے اداکار متھن چکرورتی کی بیٹی دیشانی چکرورتی بھی سوشل میڈیا پر چھائی ہوئی ہیں۔ وہ متھن کی لے پالک بیٹی ہیں۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply