پی ایس ایل 4 کامیلہ لگنے میں 5 روز باقی رہ گئے

دبئی:شور بڑھنے لگا، جنون سر چڑھنے لگا، پاکستان سپرلیگ(پی ایس ایل )4کا میلہ لگنے میں 5روز باقی رہ گئے، لاہور قلندرز کے بعد پشاور زلمی کے بھی دبئی میں ڈیرےڈال لئے۔

پاکستان سپرلیگ 4پانچ روز بعد شورمچے گا،ٹيموں نے عرب کے صحرا ميں ڈيرے ڈالنا شروع کردئيے۔

پشاورزلمی کی ٹیم بھی دبئی پہنچ گئی،کپتان سیمی اوردیگر کھلاڑی ایک دوروز میں ٹیم کو جوائن کریں گے،اسلام آباد یونائیٹڈ کے انگلش آل راؤنڈر،سمت پٹیل بھی یواے ای آگئے۔

Advertisements
julia rana solicitors london

لاہورقلندرز نے تو ٹریننگ کا بھی آغاز کردیا،14فروری کو افتتاحی میچ میں دفاعی چیمپئن اسلام آباد يونائيٹڈ اورلاہورقلندرزکا مقابلہ ہوگا۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply