بھارت میں بارشوں نے تباہی مچا دی، 50 افراد ہلاک
نئی دہلی: بھارت میں 3 دن سے جاری طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی ہے جس کے نتیجے میں اب تک 50 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق بھارت کے مشرقی اور شمالی ریاستوں← مزید پڑھیے