پی ڈی ایم اے نےمون سون کے نئے سپیل سے متعلق الرٹ جاری کر دیا
آج سے چھبیس اگست تک جنوبی پنجاب اور سرگودھا ڈویژنز میں مون سون کی تازہ لہر کا امکان ہے۔ مون سون کے نئے سپیل سے متعلق پی ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا۔ ترجمان پی ڈی ایم اے← مزید پڑھیے