• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • کراچی:10دن سے بندکورنگی کاز وے کو ٹریفک کیلئے کھول دیا گیا

کراچی:10دن سے بندکورنگی کاز وے کو ٹریفک کیلئے کھول دیا گیا

کراچی کی اہم شاہراہ کورنگی کاز وے کو 10 دن بعد ٹریفک کے لیے کھول دیا گیا۔

ٹریفک پولیس کے مطابق کورنگی کاز وے کو ٹریفک کیلئے کھول دیا گیا۔کورنگی کاز وےسڑک 13 اگست سےٹریفک کی آمدورفت کیلئے بند تھی۔

کازوے کو بارشوں اور سیلابی ریلوں کے باعث زیر آب آنے پر بند کردیا گیا تھا۔کازوے کراچی کے علاقے کورنگی، ڈیفنس، بلوچ کالونی اور شاہراہ فیصل کی رابطہ سڑک ہے۔

Advertisements
julia rana solicitors london

ندی بھر جانے کے باعث کورنگی کازوے پر ٹریفک کی آمدو رفت ممکن نہیں تھی۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply