اعلیٰ ترین تقرریاں اپنے وقت پر ہوں گی، وزیراعظم شہبازشریف
وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ اعلیٰ ترین تقرریاں اپنے وقت پر ہوں گی ۔ اور اس حوالے سے فیصلہ مناسب وقت پر کیا جائے گا۔ دی نیوز سے بات چیت کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ تاحال اعلیٰ← مزید پڑھیے
