خبریں کی تحاریر
خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

سندھ کے سرکاری اسکولوں میں بچے موسیقی سیکھیں گے

سندھ کے سرکاری اسکولوں میں بچے موسیقی سیکھیں گے۔ محکمہ تعلیم نے میوزک اور آرٹ ٹیچرز بھرتی کرنے کی تیاری کرلی۔ وزیر تعلیم سندھ سردار شاہ کا کہنا ہے کہ ہائی اسکولز میں میوزک اور آرٹ ٹیچرز لارہے ہیں۔ انہوں←  مزید پڑھیے

پی ڈی ایم اے نےمون سون کے نئے سپیل سے متعلق الرٹ جاری کر دیا

آج سے چھبیس اگست تک جنوبی پنجاب اور سرگودھا ڈویژنز میں مون سون کی تازہ لہر کا امکان ہے۔ مون سون کے نئے سپیل سے متعلق پی ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا۔ ترجمان پی ڈی ایم اے←  مزید پڑھیے

سیلاب متاثرین کی مدد اور بحالی کےلیے 80 ارب روپے چاہئیں،وزیراعظم کی امداد کی اپیل

وزیراعظم شہبازشریف نےامداد کی اپیل کرتے ہوئے کہا ہےکہ سیلاب متاثرین کی مدد اور بحالی کےلیے 80 ارب روپے چاہئیں۔ اپنے پیغام میں وزیراعظم نے کہا کہ جوقربانی اورایثار کا جذبہ قوم اور اداروں نے 2005 کے زلزلے اور 2010←  مزید پڑھیے

شوکت ترین کا لندن میں جہانگیر ترین سے ملاقات کا انکشاف

سابق وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ گزشتہ رات منی بجٹ سامنے آ گیا، اب ایک اور منی بجٹ جلد آنے والا ہے۔ شوکت ترین نے جہانگیر ترین سے ملاقات کا بھی انکشاف کیا۔ سابق وفاقی وزیر خزانہ←  مزید پڑھیے

ضمانت قبل از گرفتاری: عمران خان آج اے ٹی سی میں پیش نہیں ہونگے

چیئر مین پی ٹی آئی عمران خان ضمانت قبل از گرفتاری کیلئے آج انسداد دہشتگردی کی عدالت میں پیش نہیں ہوں گے۔ عمران خان نے ضمانت قبل از گرفتاری کیلئے اے ٹی سی اسلام آباد میں آج پیش نہ ہونے←  مزید پڑھیے

فلم لال سنگھ چڈھا کی ناکامی پر عامر خان شدید ذہنی دباؤ کا شکار ہیں، کرن راؤ

بھارتی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار عامر خان کی سابق اہلیہ و فلم پروڈیوسر کرن راؤ نے انکشاف کیا ہے کہ فلم لال سنگھ چڈھا کی ناکامی پر عامر خان شدید ذہنی دباؤ کا شکار ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے←  مزید پڑھیے

ہوشیار: صدارتی آرڈیننس کے ذریعے 70 ارب روپے سے زائد کے نئے ٹیکسز عائد

اسلام آباد: صدارتی آرڈیننس کے ذریعے 70 ارب روپے سے زائد کے نئے ٹیکسز عائد کردیے گئے ہیں، قومی اسمبلی اور سینیٹ سیشن نہ ہونے کے باعث آرڈیننس جاری کیا گیا ہے۔ صدارتی آرڈیننس کے تحت تاجروں پر بجلی کے←  مزید پڑھیے

شہباز گل پر تشدد، امریکی پروفیسر نوم چومسکی کا چیف جسٹس کو خط

رہنما تحریک انصاف شہباز گل پر تشدد کا معاملہ، امریکی ماہرِ فلسفی، سماجی اور سیاسی کارکن پروفیسر نوم چومسکی کی جانب سے چیف جسٹس عمر عطا بندیال کے نام اوپن لیٹر لکھا گیا ہے۔ اس لیٹر کو اوور سیز پاکستانی←  مزید پڑھیے

حیوان کی طرح رکھا گیا، آپ کی سوچ ہے جو تشدد کیا جا رہا ہے، مجھے زندہ دیکھنا ہے یا نہیں؟ شہباز گل

اسلام آباد: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے چیف آف اسٹاف شہباز گل نے کہا ہے کہ 5 روز سے اسپتال میں مجھ سے تفتیش ہو رہی ہے، میں تشدد کا نشانہ نہیں بننا چاہتا، آپ کی سوچ ہے←  مزید پڑھیے

شہباز گل نے متنازعہ بیان سے متعلق فون پر بتایا،میں نے کہا ٹھیک ہے اتنا تو سب ہی کہتے ہیں، عمران خان

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ مجھے شہباز گل نے فون پر بتایا کہ ایک ٹی وی پر بیان دیا جو تھوڑا متنازعہ ہے، میں نے کہا ٹھیک ہے اتنا تو سب ہی کہتے ہیں۔ ایک تقریب←  مزید پڑھیے

ایڈیشنل سیشن جج کو دھمکی: اسلام آباد ہائیکورٹ کا عمران خان کیخلاف توہین عدالت کارروائی کا فیصلہ

اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی کا فیصلہ کرلیا ہے۔ اسلام ہائی کورٹ نے ایڈیشنل سیشن جج کو دھمکی دیے جانے پر توہین عدالت کی کارروائی کرنے←  مزید پڑھیے

صدام کے پوتے کی گرفتاری، اب کئی اہم رازوں سے پردہ اٹھے گا

عراق کے سابق ڈکٹیٹر صدام کے پوتے کو لبنان میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔ موصولہ رپورٹ کے مطابق عراق کے اسپائیکر فوجی کیمپ میں 2000 فوجی کیڈٹس کے ہولناک قتل عام میں ملوث سابق عراقی آمر صدام کے پوتے←  مزید پڑھیے

لڑکی نے اظہارِ محبت کیلئے لاہور کی سڑکوں پر اشتہار چلوا دیے

لڑکے تو اکثر اظہار محبت کے لیے نت نئے انداز اپناتے ہی ہیں مگر اس بار ایک لڑکی نے محبت کا اظہار منفرد انداز  میں کرکے سب کو حیران کردیا۔ لاہور کے رہائشی حال ہی میں ایک سڑک پر لگے سٹیمرز←  مزید پڑھیے

زیادہ گرمی میں سونا موت کا سبب کیوں؟

حال ہی میں ایک تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ رات میں بہت زیادہ گرمی شرحِ اموات میں اضافے کا سبب بن سکتی ہے۔ لینسیٹ پلانیٹری ہیلتھ جرنل میں شائع ہونے والی ایک نئی تحقیق سے یہ پتہ←  مزید پڑھیے

گائے ذبح کرنے پر پانچ قتل کر چکے ہیں، بی جے پی رہنما کا سفاکانہ اعتراف

بھارتی ریاست راجھستان کے ایک بی جے پی رہنما نے سفاکانہ اعتراف کیا ہے کہ انھوں نے گائے ذبح کرنے پر پانچ مسلمان قتل کیے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت کی حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی سے تعلق رکھنے والے←  مزید پڑھیے

تمام تعلیمی ادارے ایک ہفتے کے لیے بند کرنے کا اعلان

بلوچستان میں بارشوں سے پیدا ہونے والی صورتحال کے بعد صوبے کے تمام تعلیمی ادارے ایک ہفتے کے لیے بند کرنے کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان میں مون سون کی حالیہ بارشوں اور اس سے پیدا ہونیوالی←  مزید پڑھیے

سندھ کے 23 اضلاع آفت زدہ قرار

کراچی: حکومت سندھ نے صوبے کے 23 اضلاع کو آفت زدہ قراردے دیا ہے۔ حکومت سندھ کی جانب سے اس ضمن میں جاری کردہ نوٹی فکیشن کے تحت حیدرآباد، ٹھٹہ، بدین، سجاول، ٹنڈو محمد خان، ٹنڈوالہ یار، جامشورو، مٹیاری، میرپورخاص←  مزید پڑھیے

عمران خان کی ممکنہ گرفتاری، کھلاڑیوں کے رات سے بنی گالا میں ڈیرے

رہنما تحریک انصاف پر ویز خٹک کا کہنا ہے کہ عمران خان کو کوئی گرفتار نہیں کر سکتا۔ گزشتہ روز بنی گالہ عمران خان کی رہائش گاہ پر پہنچ کر پرویز خٹک سے سوال کیا گیا کہ کیا وہ انہیں←  مزید پڑھیے

اداروں کے خلاف بغاوت پر اکسانے کا الزام، شہباز گل کو آج عدالت میں پیش کیا جائے گا

اداروں کے خلاف بغاوت پر اکسانے کا الزام، شہباز گل کو ساڑھے 12 بجے جوڈیشل مجسٹریٹ کے سامنے پیش کیا جائے گا۔ جج نے ریمارکس دئیے کہ سپیشل پراسیکیوٹر اگر آجاتے ان کو بھی آگاہ کر دیتے ہیں، سماعت ڈیوٹی←  مزید پڑھیے

کراچی:10دن سے بندکورنگی کاز وے کو ٹریفک کیلئے کھول دیا گیا

کراچی کی اہم شاہراہ کورنگی کاز وے کو 10 دن بعد ٹریفک کے لیے کھول دیا گیا۔ ٹریفک پولیس کے مطابق کورنگی کاز وے کو ٹریفک کیلئے کھول دیا گیا۔کورنگی کاز وےسڑک 13 اگست سےٹریفک کی آمدورفت کیلئے بند تھی۔←  مزید پڑھیے