• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • وزیراعظم نے ایاز صادق کو وزارت قانون و انصاف کا قلمدان سونپ دیا

وزیراعظم نے ایاز صادق کو وزارت قانون و انصاف کا قلمدان سونپ دیا

وزیراعظم شہباز شریف نے لیگی رہنما ایاز صادق کو وزارت قانون و انصاف کا قلمدان سونپ دیا۔

وزیر اعظم کی منظوری کے بعد ایازصادق کو وزارت قانون و انصاف کا قلمدان دینے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔

Advertisements
julia rana solicitors london

لیگی رہنما سردار ایازصادق کے پاس اکنامک افیئرزکی وزارت بھی ہے۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply