• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • عمران خان ابھی تک دس لاکھ تو کیا ،2ہزار بندہ بھی نہیں لاسکا، نواز شریف

عمران خان ابھی تک دس لاکھ تو کیا ،2ہزار بندہ بھی نہیں لاسکا، نواز شریف

سابق وزیراعظم و مسلم لیگ ن کے تاحیات قائد نواز شریف نے کہا ہے کہ 10لاکھ لانے کا دعوی کرنے والا ابھی تک 2 ہزار بندے اکٹھے نہیں کر سکا۔

پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے انہوں نے اپنی ٹوئٹ میں کہا کہ عوام کی لاتعلقی کی وجہ وہ شرانگیز جھوٹ ہیں جن کا کچا چٹھہ قوم کے سامنے آ چکا ہے۔

انہوں نے کہا کہ جھوٹ اتنی ڈھٹائی سے بولا ڈی جی آئی ایس آئی کو مجبوراً خاموشی توڑ کر قوم کو سچ بتانا پڑا،اتنے دن بعد بھی یہ لوگ جواب نہیں دے سکے، اسی لیے سارا زور صرف گالم گلوچ تک محدود ہے۔

Advertisements
julia rana solicitors

ان کا کہنا تھا کہ شہباز شریف سے کہہ دیا ہے 2 ہزار لوگ آئیں یا 20 ہزار، فتنے کو فیس سیونگ نہیں دینی ہے،وزیراعظم کو اپنی تمام تر توجہ عوامی خدمت پر مرکوز رکھنی چاہیے۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply