خبریں کی تحاریر
خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

ہینڈفری کا مسلسل استعمال کس بیماری کا باعث بن سکتا ہے؟

سائنسدانوں کی ایک تحقیق سے انکشاف ہوا ہے کہ موجودہ دور میں نوجوانوں میں ہیڈ فونز کا استعمال بڑھ چکا ہے جس کی وجہ سے ایک ارب انسانوں میں قوت سماعت بری طرح متاثر ہونے کا خدشہ بڑھ چکا ہے۔←  مزید پڑھیے

واٹس ایپ  کا رواں برس کا سب سے بڑا فیچر پاکستانی صارفین کو بھی مہیا کر دیا گیا۔ واٹس ایپ دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والی چیٹنگ ایپس میں سے ایک رہی ہے۔ اسے روزانہ لاکھوں صارفین استعمال←  مزید پڑھیے

فلم جوائے لینڈ کے خلاف شکایات پر غور کیلئے8رکنی کمیٹی تشکیل

وزیراعظم کی بنائی گئی کمیٹی فلم کی سماجی اور اخلاقی اقدار کے خلاف شکایات پر غور کرے گی۔ وزیراعظم شہبازشریف کی جانب سے بنائی گئی کمیٹی میں اطلاعات، مواصلات، سرمایہ کاری اور آئی ٹی کے وزرا شامل ہیں۔مشیر برائے گلگت←  مزید پڑھیے

معروف ٹک ٹاکر جنت مرزانے بریک اپ کیوں کیا؟

پاکستان کی معروف ترین ٹک ٹاکر جنت مرزا نے بریک اپ کے اعلان کے چند گھنٹوں بعد ہی یوٹرن لے لیا۔ تفصیلات کے مطابق جنت مرزا نے آج اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر سٹوری شیئر کی تھی، جس میں لکھا تھا←  مزید پڑھیے

وٹس ایپ کا نیا فیچر کون سا ہے؟

: اگر آپ کے پاس ایک سے زیادہ اسمارٹ فونز ہیں اور واٹس ایپ استعمال کرتے ہیں تو ممکنہ طور پر اس حقیقت سے خوش نہیں ہوں گے کہ آپ اس میسجنگ پلیٹ فارم کے اکاؤنٹ کو متعدد ڈیوائسز میں←  مزید پڑھیے

عمران خان کی رہائشگاہ پر بلٹ پروف شیشوں کی تنصیب پر کتنے لاکھ خرچ ہورہے ہیں ؟

زمان پارک لاہور میں تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی رہائش گاہ کی سکیورٹی مزید بڑھانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ زمان پارک میں عمران خان کے گھر میں بلٹ پروف شیشے لگانے کا←  مزید پڑھیے

ایمازون نے 10 ہزار ملازمین فارغ کرنے کا فیصلہ کرلیا

ٹوئٹر، فیس بک کے بعد ایمازون نے بھی اپنے ملازمین کو کو برطرف کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ نیویارک ٹائمز کی ایک رپورٹ کے مطابق، ایمازون اس ہفتے سے کارپوریٹ اور ٹیکنالوجی ڈیپارٹمنٹس میں سے 10 ہزار ملازمین کو←  مزید پڑھیے

امریکی یونیورسٹی میں فائرنگ؛ 3 فٹبالر ہلاک

امریکا کی ورجینیا یونیورسٹی میں فائرنگ کے نتیجے میں یونیورسٹی کی فٹبال ٹیم کے 3 کھلاڑی ہلاک ہوگئے۔ امریکی میڈیا کے مطابق فائرنگ سے 2 طلبہ زخمی بھی ہوئے جن میں سے ایک کی حالت تشویشناک ہے۔ فائرنگ یونیورسٹی طلبہ←  مزید پڑھیے

تائیون ریڈلائن ہے، عبور نہیں ہونی چاہیے، شی جن پنگ: ہم تنازع نہیں چاہتے، بائیڈن

بالی: چین کے صدر شی جن پنگ نے امریکی صدر جوبائیڈن کو متنبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ تائیوان پہلی ریڈ لائن ہے، عبور نہیں ہونی چاہیے۔ عالمی خبر رساں ایجنسیوں اور مؤقر امریکی نشریاتی ادارے ’سی این این‘ کے←  مزید پڑھیے

استنبول بم دھماکہ؛ مرکزی ملزمہ گرفتار

استنبول: ترکیہ کے شہر استنبول میں بم دھماکے لیے بارود نصب کرنے والی مرکزی ملزمہ خاتون کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ ترکیہ پولیس نے اس ضمن میں کہا ہے کہ استنبول کی معروف شاہراہ استقلال پر شامی کرد عورت←  مزید پڑھیے

روزانہ کتنے قدم چلنا آپ کا وزن کم کرسکتا ہے؟

ایک نئی تحقیق سامنے آئی ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ روزانہ 10 ہزار قدم چلنے سے بھی وزن کم نہیں ہوتا۔ برطانوی اخبار ”دی انڈیپنڈنٹ“ کے جریدے اوبیسٹی کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ 10 ہزار قدم←  مزید پڑھیے

خبردار!حاملہ خواتین پانی پینے میں احتیاط کریں

ایک تازہ تحقیق سے معلوم ہوا کہ حاملہ خواتین کی جانب سے کیفین کا زیادہ استعمال ان کے ہاں پیدا ہونے والے بچے پر اثر انداز ہوسکتا ہے۔ حاملہ خواتین کی جانب سے زیادہ کیفین کے استعمال سے پیدا ہونے←  مزید پڑھیے

عمران خان کے فننشل ٹائمز کو دیے گئے انٹرویو کو مرضی کا رنگ دیا گیا؛تحریک انصاف

تحریک انصاف نے عمران خان کے حالیہ بیان سے متعلق میڈیا رپورٹس مسترد کرتے ہوئے کہا فنانشل ٹائمز کے انٹرویو کو توڑ مروڑ کر مرضی کی ہیڈ لائنز لگائی گئیں۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف نے عمران خان کے حالیہ←  مزید پڑھیے

ارشد شریف کی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشافات

شہید ارشد شریف کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی ، جس میں بتایا گیا ارشد شریف کے جسم پر 12 زخم پائے گئے اور کھوپڑی کی بائیں جانب کی ہڈی غائب تھی۔ تفصیلات کے مطابق شہید ارشد شریف کی پوسٹ←  مزید پڑھیے

کراچی ؛ سرعام منشیات فروشی میں خواتین بھی ملوث

کراچی میں بلا خوف وخطر سرعام منشیات فروشی جاری ہے اور اس مذموم کاروبار میں خواتین بھی ملوث ہیں۔ منشیات فروشی کا یہ کھلے عام دھندا تھانہ شاہ لطیف کی حدود میں واقعہ قائد آباد کے علاقے میں کیا جا←  مزید پڑھیے

زمین پر کسی بھی جگہ ایک گھنٹے میں پہنچنا چاہتا ہوں ،ایلون مسک

ٹیسلا، سپیس ایکس اور ٹوئٹر جیسی کمپنیوں کے مالک ایلون مسک دنیا بھر میں راکٹ پلیٹ فارم قائم کرنا چاہتے ہیں تاکہ لوگوں کو تیزترین سفری سہولیات فراہم کی جاسکیں۔ انڈونیشیا کے علاقے بالی میں جی 20 کانفرنس سے آن←  مزید پڑھیے

پاکستان ویمن ٹیم کے ہاتھوں دوسرے کرکٹ میچ میں آئر لینڈ کو شکست

پاکستان ویمن نے آئرلینڈ کو دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں 6 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز ایک ایک سے برابر کر دی۔ لاہور میں بارش کے باعث دوسرا ٹی ٹوئنٹی میچ ایک گھنٹہ تاخیر سے شروع ہوا، میچ کی←  مزید پڑھیے

دنیا کا سب سے بڑا برفانی تودہ کب پگھلے گا؟

قطب جنوبی میں دنیا کا سب سے بڑا برفانی تودہ پگھلنے کے قریب ہے، ناسا نے برفانی تودے کی نئی تصویر جاری کی ہے۔ امریکی نیشنل آئس سینٹر کے مطابق اے 76 اے تودہ اب پگھلنے کے قریب ہے، یہ برفانی تودہ←  مزید پڑھیے

کنٹینر لگانے کی بجائے کوئی اور طریقہ کیوں نہیں اپناتے؟عدالت کا استفسار

اسلام آباد ہائیکورٹ نے اسلام آباد میں راستوں کی بندشسے متعلقا رپورٹ طلب کر لی۔ ریمارکس میں کہااسلام آباد میں کنٹینر ایسے پڑے ہیں جیسے کوئی اور ہی حالات ہیں۔ کنٹینر لگانے کی بجائے اور طریقے کیوں نہیں استعمال کرتے؟←  مزید پڑھیے

امریکی وسط مدتی انتخابات میں ڈیموکریٹس کا ایوان بالا کا کنٹرول برقرار

امریکی وسط مدتی انتخابات میں ایوان بالا کا کنٹرول برقرار رکھنا ڈیمو کریٹس کی بڑی کامیابی قرار دے دیا گیا۔ امریکی سینیٹ میں 50 سیٹیں جیتنے پر ڈیمو کریٹس میں خوشی کی لہر دوڑ گئی، صدر جو بائیڈن اپنی بقیہ←  مزید پڑھیے