• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • عمران خان کے فننشل ٹائمز کو دیے گئے انٹرویو کو مرضی کا رنگ دیا گیا؛تحریک انصاف

عمران خان کے فننشل ٹائمز کو دیے گئے انٹرویو کو مرضی کا رنگ دیا گیا؛تحریک انصاف

تحریک انصاف نے عمران خان کے حالیہ بیان سے متعلق میڈیا رپورٹس مسترد کرتے ہوئے کہا فنانشل ٹائمز کے انٹرویو کو توڑ مروڑ کر مرضی کی ہیڈ لائنز لگائی گئیں۔

تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف نے عمران خان کے حالیہ بیان سے متعلق میڈیا رپورٹس مسترد کر دیں اور بیان میں کہا کہ عمران خان نے کبھی یہ نہیں کہا کہ امریکی سازش نہیں تھی۔

پی ٹی آئی نے کہا کہ بعض میڈیا چینلز ،انگریزی اخبارات انٹرویوکی غلط تشریح کر رہے ہیں، فنانشل ٹائمزکےانٹرویو کو توڑ مروڑ کر مرضی کی ہیڈ لائنزلگائی گئیں۔

Advertisements
julia rana solicitors

تحریک انصاف کا کہنا تھا کہ عمران خان کے فنانشل ٹائمز کو انٹرویو کی آڈیو ریکارڈنگ موجود ہے، عمران خان نے ہرگز یہ نہیں کہا کہ سازش نہیں ہوئی، عمران خان نے کہا پاکستان کو دھمکیاں دی گئیں

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply