خبریں کی تحاریر
خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

سوئیڈن کی وزیراعظم نے انتخابی شکست تسلیم کرتے ہوئے استعفی دے دیا

سوئیڈن کی وزیراعظم میگڈالینا اینڈرسن نے انتخابات میں اپنی پارٹی کی شکست تسلیم کرتے ہوئے عہدے سے استعفی دے دیا۔ وزیراعظم نے عام انتخابات میں دائیں بازو کی جماعتوں کے اتحاد کی کامیابی کے بعد شکست تسلیم کی ہے۔ ووٹوں←  مزید پڑھیے

ملکہ برطانیہ کا آخری دیدار، ہزاروں افراد کی طویل قطاریں،پھول کم پڑ گئے

ملکہ برطانیہ کے آخری دیدار کے لیے ہزاروں افراد کی ویسٹ منسٹر کے باہر طویل قطاریں ہیں، جنہیں کئی گھنٹوں تک انتظار کرنا پڑ رہا ہے۔ واضح رہے ملکہ کا تابوت چار دن تک ویسٹ منسٹر ہال میں رہے گا،←  مزید پڑھیے

یوکرین کو ہتھیار فروخت کرنا اخلاقی طور پر درست ہے، پوپ فرانسس

پوپ فرانسس نے دفاع کے لیے یوکرین کو اسلحہ فروخت کی حمایت کردی۔ پوپ فرانسس کا کہنا ہے کہ یوکرین ہتھیار دفاع کیلئے استعمال کرے تو اسے فروخت میں کوئی حرج نہیں ہے، دفاع کے لیے یوکرین کو ہتھیار فروخت←  مزید پڑھیے

کراچی: کے الیکٹرک کی نئی منطق، بجلی کے بل میں میونسپل یوٹیلیٹی ٹیکس شامل کردیا

کراچی: شہر قائد کو بجلی فراہم کرنے والے ادارے کے الیکٹرک نے بجلی کے بل میں میونسپل یوٹیلیٹی ٹیکس شامل کردیا ہے۔ کے الیکٹرک کے ترجمان کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ نیپرا اور صوبائی حکومت کی جانب سے←  مزید پڑھیے

چیف جسٹس کا نئے سال پر خطاب مایوس کن، جسٹس فائز عیسیٰ،جسٹس سردار طارق کا خط

سپریم کورٹ کے ججزجسٹس عیسیٰ فائز اور جسٹس سردارطارق مسعود نے نئے عدالتی سال پرچیف جسٹس کے خطاب کو مایوس کن قرار دے دیا۔ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اورجسٹس سردارطارق مسعود نے چیف جسٹس اور سپریم کورٹ کے دیگر ججز←  مزید پڑھیے

ووئی سٹینڈ ٹوگیدر: متحدہ عرب امارات کی پاکستان کو 12 سو ٹن خوراک کی امداد

‏متحدہ عرب امارات نے’’ووئی سٹینڈ ٹوگیدر‘‘ پروگرام کے تحت پاکستان کو 12  سو ٹن خوراک پہنچا دی۔ اسلام آباد میں متحدہ عرب امارات کے سفیر حماد الزابی نے پروگرام بارے بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ متحدہ عرب امارات دانشمندانہ قیادت←  مزید پڑھیے

پولیس نے غیر قانونی مقیم افغانیوں سے متعلق تہلکہ خیز انکشافات کردیے

کراچی پولیس نے اعلیٰ حکام کو خط کے ذریعے شہر قائد میں مقیم غیر قانونی افغانیوں سے متعلق تہلکہ خیز انکشافات کرتے ہوئے انہیں ڈی پورٹ کرنے کی سفارش کی ہے۔ ایس ڈی پی او سہراب گوٹھ سہیل فیض نے←  مزید پڑھیے

کراچی میں خاتون کے ہاں 6 بچوں کی پیدائش، تمام انتقال کر گئے

کراچی میں خاتون کے ہاں 6 بچوں کی پیدائش ہوئی لیکن بدقسمتی سے کوئی بچہ بھی زندہ نہیں بچ سکا۔ کراچی میں خاتون کے ہاں پیدا ہونے والے پانچ بچے انتقال کرگئے ۔ خاتون نے گزشتہ روز چھ بچوں کو←  مزید پڑھیے

صدر مملکت کا سیلاب متاثرین کیلئے 5 کروڑ روپے امداد کا اعلان

نواب شاہ: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سیلاب متاثرین کے لیے اپنی جانب سے 5 کروڑ روپے دینے کا اعلان کر دیا۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے مخیر حضرات سے بھی سیلاب زدگان کی مدد کرنے کی اپیل←  مزید پڑھیے

عمران خان اور وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پر جرمانہ عائد

پشاور: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان اور وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان پر 50، 50 ہزار روپے کا جرمانہ عائد کر دیا گیا۔ پی ٹی آئی کے جلسے میں سرکاری وسائل کا استعمال اور ضابطہ←  مزید پڑھیے

پاکستان کو پائپ لائن کے ذریعے گیس کی فراہمی ممکن ہے، روسی صدر کی وزیر اعظم کو یقین دہانی

سمر قند: صدر ولادی میر پیوٹن نے کہا ہے کہ روس سے پاکستان کو پائپ لائن کے ذریعے گیس کی فراہمی ممکن ہے۔ روسی صدر نے یہ یقین دہانی وزیراعظم میاں شہباز شریف سے ازبکستان کے شہر سمر قند میں←  مزید پڑھیے

14 سالہ بچے نے خفیہ ایجنسی کا کوڈ ایک گھنٹےمیں حل کردیا

دنیا بھر کی خفیہ ایجنسیاں اہم رازوں کیلئے مشکل ترین کوڈز کا استعمال کرتی ہے، تاکہ اسے کوئی اور نہ جان سکے اور یہ معلومات خفیہ ہی رہیں، لیکن تسمانیہ سے تعلق رکھنے والے 14 سالہ بچے نے ان ماہرین←  مزید پڑھیے

ڈالر 236 کا ہوگیا

ڈالر مزید مہنگا ہو کر 236 روپے کی سطح پر پہنچ گیا۔ امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔انٹربینک میں ڈالرایک روپے 68 پیسےمزید مہنگا ہوگیا۔ فاریکس ڈیلرزایسوسی ایشن کے مطابق ڈالر←  مزید پڑھیے

میٹا کا سیلاب متاثرین کیلئے ساڑھے 12 کروڑ روپے کا اعلان

کیلیفورنیا: عالمی ٹیکنالوجی ادارہ میٹا نے سیلاب متاثرین کے لیے ساڑھے 12 کروڑ روپے عطیہ کرنے کا اعلان کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق میٹا نے پاکستان کے سیلاب زدگان کے لیے عطیہ کا اعلان کرتے ہوئے←  مزید پڑھیے

مزارِ قائد پر بھی بجلی کی لوڈشیڈنگ شروع

کراچی: بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناحؒ کی آخری آرام گاہ بھی بجلی کی لوڈ شیڈنگ کی زد میں آگئی ہے۔ شہر قائد کو بجلی فراہم کرنے والے ادارے کے الیکٹرک کی جانب سے روزآنہ مزار قائد اعظمؒ پہ←  مزید پڑھیے

دہشتگردی کا مقدمہ میں ملزم کو عمر قید و جرمانے کی سزا ہو سکتی ہے،آئی جی اسلام آباد

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے دہشتگردی کے مقدمے میں جے آئی ٹی کو بیان ریکارڈ کروا دیا ہے۔ آئی جی اسلام آباد کے مطابق مقدمہ انسداد دہشتگردی ایکٹ 1997 کی دفعہ 7 کے تحت←  مزید پڑھیے

اسلام آباد، راولپنڈی، کراچی، لاہور اور خیبرپختونخوا میں ڈینگی کے مریضوں میں اضافہ

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت اسلام آباد، راولپنڈی، کراچی، لاہور اور خیبرپختونخوا میں ڈینگی کے وار جاری ہیں اور مریضوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ڈینگی کے مزید 128 نئے کیسز رپورٹ ہوئے←  مزید پڑھیے

سیلاب سے اموات کی تعداد 1486 ہوگئی

ملک بھر میں سیلاب سے اموات کی تعداد ایک ہزار 486 ہوگئى۔ ملک میں بارشوں اور سیلاب کے باعث نقصانات پر این ڈی ایم اے نے تازہ رپورٹ جاری کردی۔گزشتہ 24گھنٹے میں بارشوں اور سیلاب سے مزيد 5 افراد جاں←  مزید پڑھیے

بغاوت کے مقدمے میں شہباز گل کی ضمانت منظور

اسلام آباد ہائیکورٹ نے بغاوت کے مقدمے میں پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کی ضمانت بعد از گرفتاری منظور کر لی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے شہباز گل کی درخواست ضمانت منظور کر لی۔عدالت نے شہباز گل کو پانچ لاکھ←  مزید پڑھیے

آرمینیا اور آذربائیجان کے درمیان جاری سرحدی جھڑپوں میں 100 فوجی ہلاک

آرمینیا اور آذربائیجان کے درمیان سرحدی جھڑپوں میں دونوں اطراف کے 100 فوجی ہلاک ہو گئے۔ آرمینیا اور آذربائیجان کے درمیان ایک روز قبل شروع ہونے والی سرحدی جھڑپیں جاری ہیں۔ دونوں ممالک کے درمیان صبح ہونے والا سیز فائر←  مزید پڑھیے