• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • کراچی: کے الیکٹرک کی نئی منطق، بجلی کے بل میں میونسپل یوٹیلیٹی ٹیکس شامل کردیا

کراچی: کے الیکٹرک کی نئی منطق، بجلی کے بل میں میونسپل یوٹیلیٹی ٹیکس شامل کردیا

کراچی: شہر قائد کو بجلی فراہم کرنے والے ادارے کے الیکٹرک نے بجلی کے بل میں میونسپل یوٹیلیٹی ٹیکس شامل کردیا ہے۔

کے الیکٹرک کے ترجمان کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ نیپرا اور صوبائی حکومت کی جانب سے میونسپل ٹیکس وصول کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

ترجمان کے الیکٹرک کے مطابق یہ ہدایت لوکل گورنمنٹ ایکٹ کے باب دہم (Chapter-X) کے سیکشن 100(1) کے تحت کی گئی ہے۔

Advertisements
julia rana solicitors london

ترجمان کے الیکٹرک نے واضح کیا ہے کہ بطور ادارہ متعلقہ حکومتی احکامات کی تعمیل کررہا ہے۔

  • julia rana solicitors
  • julia rana solicitors london
  • merkit.pk

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply