کراچی میں بلا خوف وخطر سرعام منشیات فروشی جاری ہے اور اس مذموم کاروبار میں خواتین بھی ملوث ہیں۔
منشیات فروشی کا یہ کھلے عام دھندا تھانہ شاہ لطیف کی حدود میں واقعہ قائد آباد کے علاقے میں کیا جا رہا ہے جہاں گھروں کے سامنے ہیروئن، کرسٹل اور آئس کی بلا خوف وخطر خرید وفروخت جاری ہے۔
Advertisements

قائد آباد فلائی اوور کے نیچے اور مرغی خانہ، گوبری گراؤنڈ، گوشت گلی کے علاقوں میں منشیات کا دھندا کھلے عام فروخت جاری ہے اور اس مذموم کاروبار میں خواتین بھی شریک ہیں۔
Facebook Comments
بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں