عمران خان کی دعوت؛ بات کریں یا اسمبلیاں تحلیل کر دیں
لاہور: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے کہا ہے کہ ہمارے ساتھ بیٹھیں، بات کریں یا پھر اسمبلیاں تحلیل کر دیں۔ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے پنجاب کی پارلیمانی پارٹی سے خطاب کرتے ہوئے← مزید پڑھیے
