• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • رکی پونٹنگ کو کمنٹری کے دوران دل کی تکلیف، اسپتال منتقل

رکی پونٹنگ کو کمنٹری کے دوران دل کی تکلیف، اسپتال منتقل

سابق آسٹریلوی کرکٹر اور کمنٹیٹر رکی پونٹنگ سینے میں تکلیف کی شکایت پر اسپتال میں داخل کر لیا گیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق رکی پونٹنگ آسٹریلیا اور ویسٹ انڈیز کے درمیان پرتھ ٹیسٹ میچ میں کمنٹری کررہے تھے، جب انہیں دل میں تکلیف محسوس ہوئی، جس کے بعد سابق کھلاڑی کو فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا۔

Advertisements
julia rana solicitors london

تاہم اب وہ طبیعت ناسازی کی وجہ سے میچ کے بقیہ روز کی کمنٹری نہیں کرسکیں گے۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply