• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • لاہور کی سٹرکوں پر نئے آرمی چیف کو مبارکباد کے بینرز آویزاں

لاہور کی سٹرکوں پر نئے آرمی چیف کو مبارکباد کے بینرز آویزاں

لاہور کی سڑکوں پر نئے آرمی چیف اور چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کو مبارکباد پیش کرنے کے بینرز آویزاں کردیے گئے۔

Advertisements
julia rana solicitors london

فیروز روڈ پر یہ بینرز شہریوں کی جانب سے آویزاں کیے گئے ہپیں۔فلیکسز میں نئے آرمی چیف جنرل عاصم منیر اور نئے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد کو منصب سنبھالنے پر مبارک باد پیش کی گئی ہے۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply