خبریں کی تحاریر
خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

آئی ایم ایف کا ہر حکم نہیں مان سکتے، آپ نے پچھلی حکومت کا کام کرنا ہے تو پھر ہمیں آنے کی کیا ضرورت تھی؟ لیگی سینیٹر وزیر پر برہم

اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینیٹر سعدیہ عباسی نے اپنی ہی پارٹی سے تعلق رکھنے والی وزیر مملکت برائے خزانہ ڈاکٹر عائشہ غوث پاشا پر سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کا←  مزید پڑھیے

عمران خان نے 24 ستمبر سے حکومت مخالف تحریک شروع کرنے کا اعلان کردیا

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے 24ستمبر سے حکومت مخالف تحریک شروع کرنے کا اعلان کر دیا۔ جلسے سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میں کال دوں گا عوام تیار ہوجائیں ، ملک کو حقیقی طور پر←  مزید پڑھیے

سندھ میں 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے 323 نئے کیسز رپورٹ

کراچی: صوبہ سندھ میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے 323 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ صوبائی محکمہ صحت کے حوالے سے بتایا ہے کہ شہر قائد میں ڈینگی کے 24 گھنٹوں میں 261 نئے کیسز ریکارڈ کیے گئے←  مزید پڑھیے

پاکستانی نژاد کینیڈین رکن پارلیمنٹ کا دورہ پاکستان، سیلاب متاثرین کیلئے 30 ملین ڈالرز کا اعلان

پاکستان میں سیلابی صورتحال نے تبای مچا دی ،عظیم انسانی سانحے پر پاکستان سمیت دنیا بھر کی جانب سے اظہار یکجہتی کیا گیا۔ اقوام متحدہ سمیت عالمی برادری کی جانب سے سیلاب متثرین کی امداد کا اعلان کیا گیا۔ کینیڈین←  مزید پڑھیے

موسمیاتی تبدیلیوں سے دنیا کو خطرات لاحق ہیں، پاکستان میں سیلاب سے بڑے پیمانے پر تباہی پھیلی، انتونیوگوتریس

نیویارک: اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے کہا ہے کہ موسمیاتی تبدیلیوں سے دنیا کو خطرات لاحق ہیں، موسمیاتی تبدیلی کے باعث غیرمعمولی بارشیں تباہی پھیلا رہی ہیں، پاکستان میں سیلاب سے بڑے پیمانے پر تباہی پھیلی ہے۔←  مزید پڑھیے

وفاقی اور پنجاب حکومتیں آمنے سامنے: پرویز الٰہی اور آئی جی پنجاب کے درمیان بھی تنازع

لاہور: سی سی پی او لاہور کے تبادلے پر وفاقی اور پنجاب حکومتیں آمنے سامنے آگئی ہیں جب کہ وفاقی وزرا کے خلاف مقدمات درج کرنے پر پرویز الٰہی اور آئی جی پنجاب کے درمیان بھی تنازع پیدا ہو گیا←  مزید پڑھیے

بارشوں اور سیلاب سے مزید 10افراد جاں بحق

ملک بھر میں بارشوں اور سیلاب سے مزید 10افراد جاں بحق ہو گئے۔ ملک بھر میں بارشوں اور سیلاب سے جاں بحق افراد کی تعداد ایک ہزار 569 ہوگئی۔ این ڈی ایم اے کے مطابق بارشوں اور سیلاب کے باعث←  مزید پڑھیے

پاکستان میں سیلاب کی تباہ کاریوں سے بحران طویل ہو سکتا ہے،امریکی محکمہ خارجہ

امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان میں سیلاب کی تباہ کاریوں سے بحران طویل ہو سکتا ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ نے خدشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں پانی خثسک←  مزید پڑھیے

کینیڈا میں تاریخ رقم، سکھوں کا آزاد خالصتان کا مطالبہ، کیپیٹل شملہ ہونا چاہیے

ٹورنٹو:کینیڈا میں خالصتان ریفرنڈم کے حوالے سے تاریخ رقم ہو گئی، خالصتان ریفرنڈم میں ایک لاکھ 10 ہزار سکھوں نے ووٹ کاسٹ کیے۔ ریفرنڈم میں غیرمعمولی تعداد میں سکھوں کی شرکت پر سکھ فارجسٹس نے اظہار تشکرکیا ہے ، ووٹ←  مزید پڑھیے

امریکہ کے تائیوان کے دفاع کے بیان پر چین کا سخت ردعمل

امریکہ کے تائیوان کے دفاع کے بیان پر چین کا سخت ردعمل سامنے آ گیا۔ چین اور امریکہ کے درمیان تائیوان کے مسئلے پر کشیدگی برقرار ہے۔ امریکی صدر کی جانب سے تائیوان کا دفاع کرنے کے بیان پر چین←  مزید پڑھیے

ہزاروں قیمتی نگینوں سے جڑا شاہی تاج، ملکہ کی آخری رسومات میں سب کی توجہ کا مرکز

ملکہ برطانیہ کی آخری رسومات کی ادائیگی کے دوران ان کے تابوت پر رکھا شاہی تاج سب کی توجہ کا مرکز بنا رہا، شاہی تاج میں تقریباً تین ہزار قیمتی پتھر جڑے ہیں۔ امپیریل سٹیٹ کراؤن میں 2 ہزار 8←  مزید پڑھیے

ملکہ برطانیہ کی آخری رسومات:شہزادی شارلٹ رو پڑیں

 آنجہانی ملکہ برطانیہ الزبتھ دوم کی آخری رسومات کے دوران شہزادہ ولیم کی بیٹی  شہزادی شارلٹ رو پڑیں۔ پرنس آف ویلز ولیم کی بیٹی شہزادی شارلٹ اپنی پردادی کی آخری رسومات اور تدفین کےدوران اشکبار ہو گئیں۔ ان کے روتے←  مزید پڑھیے

بلاول بھٹو کی نیویارک میں ملالہ سے ملاقات

وزیر خارجہ بلاول بھٹو قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کیلئے نیویارک میں موجود ہیں، جہاں انہوں نے نوبیل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی سے خصوصی ملاقات کی۔ بلاول بھٹو نے ٹوئٹ میں اپنی اور ملالہ کی تصویر شئیر کرتے ہوئے←  مزید پڑھیے

سیلاب متاثرین کی مدد: انجلینا جولی ایک بار پھر پاکستان آئیں گی

ہالی وڈ اداکارہ اور اقوام متحدہ کے ادارہ برائے پناہ گزین (یو این ایچ سی آر) کی خصوصی سفیر انجلینا جولی ایک بار پھر پاکستان آئیں گی۔ انجلینا جولی تباہ کن سیلاب سے متاثرہ افراد کی مدد کے لیے پاکستان←  مزید پڑھیے

اسلام آباد میں ڈینگی بے قابو ، 68 نئے کیسز رپورٹ، 5 افراد ہلاک

اسلام آباد میں ڈینگی بے قابوہوگیا، گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران مزید 68 کیسز رپورٹ ہوئے۔ اب تک شہر میں 5 افراد ڈینگی کا شکار ہوکر جان کی بازی ہار گئے، گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران دیہی علاقوں میں 35←  مزید پڑھیے

وادی نیلم میں چیتے نے حملہ کر کے2 نوجوان مار ڈالے

وادی نیلم میں چیتے کے حملے میں 2نوجوان جاں بحق ہو گئے۔ آزاد کشمیر کی وادی نیلم میں چیتے کے حملےمیں دو بھائی مارے گئے۔ واقعہ ضلعی ہیڈ کوارٹر آٹھمقام کے قریبی ڈھوک میں پیش آیا۔ چیتے کے حملے میں←  مزید پڑھیے

خاتون جج کو دھمکی کا کیس:ہائیکورٹ کے آرڈر کے بعد ہمارا دائرہ اختیار نہیں بنتا ، اے ٹی سی

انسداد دہشتگردی عدالت کے جج نے عمران خان کے خلاف خاتون جج کو دھمکیاں دینے کے کیس میں ریمارکس دیے ہیں کہ ہائیکورٹ کے آڈر کے بعد ہمارا دائرہ اختیار نہیں بنتا۔ انسداد دہشتگردی عدالت اسلام آبادمیں خاتون جج اور←  مزید پڑھیے

پاکستان کی کہانی دنیا کو سنانے نیویارک پہنچا ہوں، شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی اور دو طرفہ ملاقاتوں میں پاکستان کا مقدمہ پیش کروں گا۔ اپنے ٹوئٹر کے آفیشل اکاونٹ پر شہباز شریف نے لکھا کہ پاکستان کی کہانی دنیا کو سنانے←  مزید پڑھیے

ایشیائی ترقیاتی بینک کی پاکستان کے لیے پیکج کی تیاری

ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کے لیے پیکج کی تیاری شروع کر دی۔ ایشیائی ترقیاتی بینک کا کہنا ہے کہ پاکستان کی مشکل وقت میں بھرپور معاونت کی جائے گی۔سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں ریلیف کے لیے فنڈ میں حصہ←  مزید پڑھیے

پہلی بیوی کی دبنگ انٹری، دولہا اپنی دوسری شادی سے بھاگ نکلنے میں کامیاب

غیر ملکی میڈیا کے مطابق بھارتی شہر حیدر آباد میں سید نذیر نامی دولہا 4 ستمبر کو پہلی بیوی کی اجازت کے بغیر دوسری شادی کرنے کے لیے شادی ہال پہنچا، دریں اثناء اس کی پہلی بیوی کو اس کی←  مزید پڑھیے