پنجاب: سکولوں میں ساڑھے 12 ہزار ٹیبلٹس دینے کا فیصلہ

:انصاف آفٹر نون سکولوں میں ساڑھے 12 ہزار ٹیبلٹس دینے کا فیصلہ،محکمہ تعلیم پنجاب نے صوبے بھر میں موجود 6810 انصاف سکولوں کو 2،2ٹیبلٹ دینے کا حکم دے دیا۔

تفصیلات کے مطابق ایک ٹیبلٹ سکول اور دوسرا مانیٹرنگ آفیسر کو دیا جائے گا،مذکورہ سکولوں میں صبح کی شفٹ میں پہلے ہی 2،2 ٹیبلٹ دستیاب ہیں۔

سکول ایجوکیشن کاکہناہےنئے ٹیبلٹس انصاف سکولوں کی مانیٹرنگ کو موثر بنانے کیلئے خرید جارہے ہیں،مارننگ شفٹ کیلئے موجود ٹیبلٹس سکینڈ شفٹ کیلئے بھی استعمال کیے جاسکتے ہیں۔

Advertisements
julia rana solicitors london

اس بارے میں پنجاب ٹیچرز یونین کا کہناہےٹیبلٹ خریدنے کی بجائے اساتذہ کو معاوضہ کی ادائیگی یقینی بنائے جائے،صبح کی شفٹ میں موجود ٹیبلٹس ہی شام کی شفٹ میں استعمال ہوسکتے ہیں۔

  • merkit.pk
  • julia rana solicitors
  • julia rana solicitors london

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply