کروڑوں روپے کی لاگت سےتیار ہونیوالا پُل افتتاح سے پہلے گرگیا
بھارتی ریاست بہار میں ایک زیرِ تعمیر پُل اپنے افتتاح سے قبل ہی گرگیا، مذکورہ پُل کو 13 کروڑ روپے کی لاگت سے تیار کیا گیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق بہار کے بیگو سرائے ضلع میں گزشتہ روز ایک ہولناک← مزید پڑھیے
