پیرس میں مارکیٹ میں فائرنگ ، 2 افراد ہلاک
: فرانس کے دارالحکومت پیرس کے سنٹرل ڈسٹرکٹ میں فائرنگ سے 2 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق پولیس حکام کا کہنا ہے کہ خطرہ ٹل گیا ہے کیونکہ واقعے کے بعد حملہ آور کو← مزید پڑھیے
