اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ

:  امن و امان کی صورت حال کے باعث وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ کردی گئی. 

Advertisements
julia rana solicitors

تفصیلات کے مطابق دفعہ 144 ڈپٹی کمشنر اسلام آباد عرفان نواز میمن نے نافذ کی ہے. ضلعی انتظامیہ کے اس اقدام کے بعد تاحکم ثانی اسلام آباد میں جلسے جلوسوں  اور کارنر میٹنگز پر پابندی عائد کردی گئی ہے. ضلعی انتظامیہ کے فیصلے کے تحت اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے بھی جلسہ کرنے کی اجازت نہیں ہوگی۔

 

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply