سوزوکی نے کلٹس 2023 کی قیمتوں کا اعلان کردیا

سوزوکی کار کمپنی نے اپنے مقبول ترین ماڈل سوزوکی کلٹس کے ماڈل 2023 کی نئی قیمتیوں کا اعلان کردیا ۔

تفصیلات کے مطابق کلٹس پاک سوزوکی موٹرز کمپنی کی پاکستان میں سب سے مقبول ترین کار ہے۔ہیچ بیک ماڈل طاقت اور کفایت کی خوبیوں سے لیس اور صارفین کو متاثر کرچکی ہے۔ کلٹس کی مقبولیت نے ہی سوزوکی کمپنی کو ویگن آر سے ہاتھ کھینچ لینے پر مجبور کیا ہے ۔

Advertisements
julia rana solicitors

سوزورکی کلٹس 1.0998 سی سی تین سلنڈر کے طاقتور لیکن باکفایت انجن سے لیس ہے۔ اینٹی لاک بریک سسٹم ، ڈیجیٹل انسٹرومنٹ پینل سنٹرلی لاک دروازے اور آٹو ونڈوزاور سائڈ ویو مررز کی جدید سہولیات میسر ہیں۔ سوزوکی کلٹس تین مختلف ویرئینٹس میں دستیا ب ہے۔ سوزوکی کلٹس وی ایکس آر کی قیمت 27 لاکھ 54 سے شروع ہوتی ہے جبکہ سوزوکی کلٹس وی ایکس ایل 27 لاکھ 54 ہزار میں دستیاب ہے اسی طرح سوزوکی کلٹس آٹو میٹک ٹرانسمشن کی قیمت 32 لاکھ 34 ہزار ہے۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply