دبئی حکام کے مطابق عوامی مقامات پر مختصر لباس پہننے کی ممانعت ہے خلاف ورزی پر عرفی جاوید کو گرفتار کیاگیا۔
تفصیلات کے مطابق یو اے ای حکام کی طرف سے حراست میں لئے جانے کے بعد عرفی جاوید کی ہندوستان واپسی کی ٹکٹ بھی منسوخ کردی گئی ہے۔
Advertisements

واضح رہے کے سوشل میڈیا اسٹار عرفی جاوید اپنے اسٹائل اور مختصر لباس کے باعث سوشل میڈیا کےایک مخصوص طبقے میں خاصی مشہورہیں
بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں