افغان دارالحکومت کابل میں 3 دھماکے، افغان میڈیا کے مطابق پہلا دھماکہ ٹریننگ سینٹر کے باہر ہوا۔
Advertisements

دوسرا دھماکہ اسکول کے قریب ہوا جب طلبا اسکول سے باہر آرہے تھے، عینی شاہدین کے مطابق گرنیڈ حملے میں 5 افراد زخمی ہوئے۔ افغان میڈیا کے مطابق ہلاکتوں کا خدشہ ہے۔
بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں