دریائے گنگا پرچینی ڈیم کی تعمیر ؛ بھارت میں بے چینی
انڈیا کے ساتھ سرحد کے قریب دریائے گنگا کی شاخ پر چین ایک نیا ڈیم تعمیر کر رہا ہے جس سے زیریں علاقوں میں پانی کے بہاؤ کو کنٹرول کیا جا سکے گا۔ ڈیم کی تعمیر کا انکشاف سیٹلائٹ امیجز← مزید پڑھیے
