عمران خان پر قاتلانہ حملے کی فرانزک رپورٹ میں بڑے انکشافات
سابق وزیراعظم عمران خان پر وزیر آباد میں ہونے والے قاتلانہ حملے کی مکمل فارنزک رپورٹ جار ی کر دی گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق فارنزک رپورٹ کے مطابق حملے میں استعمال ہونے والے اسلحے اور گولیوں کی رپورٹ 4 صفحات پر مشتمل← مزید پڑھیے
