لیجنڈ ہالی ووڈ اداکار بروس ویلیس ذہنی معذور ہو گئے
ہالی وڈ کے ایکشن ہیرو بروس ویلیس کے فرنٹوٹیمپورل ڈیمنشیا مرض میں مبتلا ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق اداکار کے اہل خانہ کا کہنا ہے کہ پچھلے سال افیسیا میں مبتلا ہونے کے بعد بروس ویلیس کی حالت میں← مزید پڑھیے
