لیگی رہنماؤں کا اسحاق ڈار کو ہٹانے کا مطالبہ

پٹرول کی قیمت میں اضافے اور منی بجٹ پیش کرنے کے بعد ن لیگ کے رہنما اسحاق ڈار کی پالیسیوں کے پر پھٹ پڑے ۔انہوں نے اسحاق ڈار کو ہٹانے کا مطالبہ کردیا ۔

Advertisements
julia rana solicitors london

تفصیلات کےمطابق اسحاق ڈار کی معاشی پالیسیوں پر ن لیگی رہنما ناراض ہوگئے ۔لیگی رہنما ؤں نے پارٹی قیادت سے مطالبہ کیا ہے کہ اسحاق ڈار کی پالیسیوں کی وجہ سے ہم کسی کو منہ دکھانے کے قابل نہیں ،وزیرخزانہ عوام کو ریلیف دینےمیں ناکام رہے انہیں وزارت خزانہ کے عہدے سے ہٹایا جائے ۔لیگی قیادت نے مطالبہ کیا کہ ن لیگ اکیلے پٹرول اور منی بجٹ کا ملبہ کیوں اٹھائے ؟

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply