اروشی کی پاکستانی کرکٹر نسیم شاہ کو مبارکباد

 بھارتی اداکارہ و ماڈل اروشی روٹیلا نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر نسیم شاہ کو سالگرہ اور اعزازی ڈی ایس پی بننے پر مبارکباد دی۔

بھارتی اداکارہ و ماڈل اروشی روٹیلا نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر نسیم  شاہ کو سالگرہ اور اعزازی ڈی ایس پی بننے پر مبارکبا دی۔

نسیم شاہ نے اپنی سالگرہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کھلاڑیوں اور مینجمنٹ کے ہمراہ ہوٹل میں کیک کاٹ کر منائی۔

Advertisements
julia rana solicitors london

بھارتی ماڈل اروشی نے نسیم شاہ کی سوشل میڈیا پوسٹ پر سالگرہ سے ایک روز قبل مبارکباد دی اور اعزازی پولیس افسر بننے پر بھی مبارکباد دی، جواب میں نسیم شاہ نے اروشی کا شکریہ ادا کیا۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply