خبریں کی تحاریر
خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

شاہ محمود قریشی سے ملنے آیاتوگرفتار کرلیا،اعظم سواتی کا انکشاف

رہنماتحریک انصاف اعظم سواتی نےانکشاف کیا کہ میں تو شاہ محمود قریشی سے ملنے آیاتھا پولیس نے گرفتار کرلیا۔ بہاولپور کے کڈنی سینٹر میں میڈیکل چیک اپ کے بعد میڈیا سے گفتگو کے دوران اعظم سواتی نے تین دن بعد←  مزید پڑھیے

عمران خان اور مریم نواز کے درمیان ٹوئٹر پرلفظی جنگ

 پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین و سابق وزیراعظم عمران خان اور مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز ٹوئٹر پر ایک دوسرے کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ عمران خان کا ٹوئٹ میں کہنا تھا کہ مریم نواز پی ڈی ایم اورکرپشن کے←  مزید پڑھیے

پی ایس ایل ،50کروڑ سے معذرت، صرف25کروڑ دیں گے؛نگران حکومت

نگران وزیراعلیٰ محسن نقوی کی زیرصدارت پنجاب کابینہ نے پی ایس ایل 8کے انتظامات کیلئے 50کروڑ دینے سے معذرت کرلی صرف 25کروڑ روپے دینے کی منظوری دیدی۔ اجلاس میں کہا گیا پنجاب حکومت تب انتظامات کرے گی جب پی سی←  مزید پڑھیے

پیالی میں طوفان (32) ۔ گولا اور کیڑا/وہاراامباکر

یہ سب ہماری آنکھ کے سامنے ہو رہا ہے لیکن چھوٹے سکیل پر ہونے کی وجہ سے ہم اسے ٹھیک سے دیکھ نہیں پاتے۔ چھوٹی دنیا ایک الگ ہی جگہ ہے۔ یہاں کے اہم اصول اپنے ہیں۔ جن فورسز سے←  مزید پڑھیے

فیٹف نے روس کی رکنیت معطل کردی

عالمی انسداد منی لانڈرنگ واچ ڈاگ فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (فیٹف) نے کہا ہے کہ اس نے یوکرین پر ماسکو کے حملے پر روس کی رکنیت معطل کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق فیٹف کی جانب سے کہا گیا ہے←  مزید پڑھیے

آب زم زم کو دیرپا محفوظ بنانے کیلئے جدید طرز کی بوتلیں متعارف

عازمین حج و عمرہ کیلئے خوشخبری۔ آب زم زم کو زیادہ دیر تر محفوظ بنانے والی جدید طرز کی بوتلیں متعارف کروادی گئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق صدارت عامہ برائے امور حرمین شریفین کے جنرل صدر الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن بن←  مزید پڑھیے

موٹاپے میں مبتلا افراد حج پرنہیں جاسکیں گے؛مصری حکام

مصری حکام نے موٹاپے سمیت متعدد بیماریوں میں مبتلا افراد کو رواں سال حج کے لیے جانے سے روکنے کا فیصلہ کرلیا۔ مصر کی وزارت داخلہ نےحج کے مناسک ادا کرنے کے لیے متعدد گروپوں کے سفر پر پابندی لگانے←  مزید پڑھیے

جیل بھرو تحریک؛پی ٹی آئی کے 6 رہنما اڈیالہ سے شاہ پور جیل منتقل

جیل بھرو تحریک میں گرفتاریاں دینے والے پی ٹی آئی رہنماؤں میں سے 6 رہنماؤں کو دوسری جیل منتقل کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی جیل بھرو تحریک میں راولپنڈی سے گرفتاری دینے←  مزید پڑھیے

ایک ہفتے کے دوران ڈالر 2.83روپے سستا

امریکی ڈالر کے سستا ہونے اور پاکستانی روپے کی قدر میں اضافے کا سفر سست رفتار سے جاری ہے۔ڈالر ریٹ میں اس ہفتے اتارچڑھاؤ رہا,مجموعی طور پر ڈالر 2 روپے 83 پیسے سستا ہوا۔ تفصیلات کے مطابق ڈالر کےریٹ میں←  مزید پڑھیے

2 کار ساز کمپنیوں نے پاکستان میں اپنے پلانٹ بند کردیے

پاکستان میں معاشی بحران نے مقامی آٹو سیکٹر سمیت تمام صنعتوں کو بری طرح متاثر کیا ہے۔سازگار انجینرنگ ورک لمیٹڈ نے صنعت کی مشکل صورتحال کے پیش نظر گاڑیوں کی پیداوار کو چھ دنوں کے لیے معطل کر دیا ہے۔←  مزید پڑھیے

پاکستانی طلباءنے دماغی امراض کا آلہ ایجاد کرکے عالمی مقابلہ جیت لیا

پاکستانی طلباء کسی سے کم نہیں۔ دماغی امراض کا آلہ ایجاد کرکے عالمی مقابلہ جیت کر ملک کا نام روشن کردیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے محققین نے امریکا میں ہونے والے 800 یونیورسٹیوں کے مقابلہ برائے بہتر ٹیکنالوجی تخلیقات←  مزید پڑھیے

بارشوں سے متعلق محکمہ موسمیات کی پیشنگوئی

ملک کے بیشتر حصوں میں موسم خشک رہے گا اور دھوپ میں تپش بھی ہو گی ،محکمہ موسمیات نے اسلام آباد میں نا صرف تیزہوائیں چلنے کی نوید سنائی بلکہ رات میں ہلکی بارش بھی ہو گی ۔اسلام آباد کا←  مزید پڑھیے

مودی سرکار کے مظالم پر سکھوں نے ہتھیار اٹھا لیے

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے ہندوستان میں مسلمانوں کے بعد اب سِکھ بھی زیرعتاب ہیں جس سے سکھوں کی آزاد خالصتان تحریک زور پکڑ گئی ہے جب کہ خالصتان کے حامیوں اور پولیس میں تصادم بھی ہوا ہے۔ بڑھتی ہوئی←  مزید پڑھیے

گوانتاناموبے جیل سے دو پاکستانی بھائی 20 سال بعد رہا

امریکہ کی بدنام زمانہ گوانتاناموبے جیل سے دو پاکستانی بھائیوں کو 20 سال بعد رہا کر کے واپس وطن روانہ کردیا گیا ہے۔ برطانوی خبر رساں ایجنسی روئٹرز اور مؤقر امریکی نشریاتی ادارے فوکس نیوز کے مطابق امریکی محکمہ دفاع←  مزید پڑھیے

روسی حملے کو سال مکمل،یوکرین میں خصوصی نوٹ کا اجراء

روس کے حملے کو ایک سال مکمل ہونے پر یوکرین نے خصوصی یادگاری نوٹ جاری کر دیا۔ رپورٹس کے مطابق 24 فروری 2022 کو روس کی جانب سے یوکرین پر حملہ کرتے ہوئے جنگ کا اعلان کیا گیا تھا ،←  مزید پڑھیے

می ٹو مہم کے مرکزی کردارکو 16 سال قید کی سزا

80 سے زائد خواتین کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے والا ہالی وڈ کا جنسی درندہ ہاروی وائن اسٹین اپنے انجام کو پہنچ گیا۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سابق ڈائریکٹر اور پروڈیوسرہاروی وائن اسٹین کو خ لاس←  مزید پڑھیے

ممنوعہ فنڈنگ کیس، عمران خان کا ایف آئی اے کو خط

تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے ممنوعہ فنڈنگ کیس میں شامل تفتیش ہونے کے لئےایف آئی اےکو خط لکھ دیا۔ عمران خان نے ایف آئی اے کو خط اپنے وکیل سلمان صفدر کے ذریعے اصرار کیا جس کے ساتھ←  مزید پڑھیے

32 ارکان اسمبلی کو ڈی نوٹیفائی کرنے کا نوٹیفکیشن معطل

تحریک انصاف کے 32 ارکان قومی اسمبلی کو ڈی نوٹیفائی کرنے کا نوٹیفکیشن معطل کردیا گیا۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے لاہور ہائی کورٹ کے حکم پر تحریک انصاف کے 32 ارکان قومی اسمبلی کو ڈی نوٹیفائی←  مزید پڑھیے

خوفناک زلزلہ تباہی کے باوجود ترکیہ میں انتخابات ملتوی نا کرنے کا فیصلہ

ترک صدر طیب اردوان نے تباہ کن زلزلے کے باوجود نتخابات ملتوی کرنے کا مشورہ مسترد کردیا ہے۔ انتخابات شیڈول کے مطابق جون میں ہی ہوں گے۔ رپورٹ کے مطابق 6 فروری کو آنے والے زلزلے میں ترکیہ میں 42←  مزید پڑھیے

جیل بھرو تحریک: گرفتار پی ٹی آئی رہنماؤں کے اہلخانہ نے رہائی کیلئے عدالت سے رجوع کرلیا

 جیل بھرو تحریک میں گرفتاریاں دینے والے پی ٹی آئی رہنماؤں کے اہلخانہ نے  رہائی کیلئے عدالتوں سے رجوع کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے رہنما اعجاز چودھری نے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا ہے۔ اعجاز چودھری کی درخواست میں←  مزید پڑھیے