• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • پی ایس ایل ،50کروڑ سے معذرت، صرف25کروڑ دیں گے؛نگران حکومت

پی ایس ایل ،50کروڑ سے معذرت، صرف25کروڑ دیں گے؛نگران حکومت

نگران وزیراعلیٰ محسن نقوی کی زیرصدارت پنجاب کابینہ نے پی ایس ایل 8کے انتظامات کیلئے 50کروڑ دینے سے معذرت کرلی صرف 25کروڑ روپے دینے کی منظوری دیدی۔

اجلاس میں کہا گیا پنجاب حکومت تب انتظامات کرے گی جب پی سی بی 25 کروڑ روپے ادا کرے گا، پنجاب حکومت اب تک 45 کروڑ روپے پی ایس ایل میچز کے انتظامات پر لگا چکی ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ نگراں پنجاب کابینہ نے حتمی فیصلے سے پی سی بی کو بھی آگاہ کر دیا۔

حکومتی مذاکراتی ٹیم آج پھرپی سی بی حکام سےملاقات کرےگی۔

Advertisements
julia rana solicitors london

نگران حکومت نے پی سی بی سےلائٹس دیگراخراجات کیلئے 50کروڑروپےمانگےتھے۔پی سی بی نےصرف5کروڑروپےانتظامی اخراجات کیلئے مہیاکیےہیں۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply