خبریں کی تحاریر
خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

عمران خان سے زمان پارک میں امریکی وفد کی اہم ملاقات

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سے امریکی منتخب نمائندگان کے وفد نے زمان پارک میں ملاقات کی۔ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سے ملاقات میں پاک امریکہ تعلقات پر بات چیت ہوئی۔ملکی سیاسی صورتحال پربھی تبادلہ خیال کیاگیا۔ امریکی وفد←  مزید پڑھیے

حکومت کیجانب سےانتخابات سے متعلق سپریم کورٹ کا فیصلہ مسترد

: پنجاب اورخیبرپختونخواکے الیکشن میں تاخیر پرسپریم کورٹ کی جانب سے 90 روزمیں انتخاب کا حکم حکومت کی جانب سے مسترد کردیا گیا، اعظم نذیرتارڑ نےکہا ہے کہ کوئی الیکشن سے نہیں بھاگ رہا،آج کے فیصلے پر ہمارا موقف ہے←  مزید پڑھیے

اسلام آباد ہائیکورٹ ہنگامہ آرائی کیس میں عمران خان کی ضمانت منظور

عمران خان کی پیشی کے موقع پر ہنگامہ آرائی اور کارسرکار میں مداخلت معاملے پر پی ٹی آئی رہنما، شبلی فراز،مراد سعید،عامر کیانی ،حسان نیازی محمد عاصم کی عبوری ضمانتیں منظورکر لی گئیں،عدالت نے ملزمان کی 20،20ہزار کے ضمانتی مچلکوں←  مزید پڑھیے

ٹک ٹاک کو تمام سرکاری ڈیوائسز سے ہٹائیں، بائیڈن انتظامیہ

واشنگٹن: جوبائیڈن انتظامیہ نے وفاقی ایجنسیوں کو ہدایت کی ہے کہ آئندہ 30 روز کے اندر تمام سرکاری ڈیوائسز (آلات) سے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ’ٹک ٹاک‘ کو ہٹایا جائے۔ مؤقر امریکی نشریاتی ادارے سی این این کے مطابق←  مزید پڑھیے

پنجاب اور کے پی کے میں 90 روز میں انتخابات کروائے جائیں؛سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے پنجاب اور خیبر پختونخوا میں 90 روز میں انتخابات کرانے کا حکم دے دیا۔ سپریم کورٹ نے گزشتہ روز صوبہ پنجاب اور خیبر پختونخوا میں انتخابات سےمتعلق ازخود نوٹس کی سماعت مکمل کرنے کے بعد فیصلہ محفوظ←  مزید پڑھیے

کراچی میں ڈکیتی کی بڑی واردات، ڈاکو تقریباً 6 کروڑ لوٹ کر فرار

کراچی کے علاقے بہادرآباد میں 4 نامعلوم مسلح ملزمان بلڈرسے 5 کروڑ94 لاکھ روپے لوٹ کرفرارہوگئے۔ بہادرآباد تھانے کے علاقے میں واقع معروف سپراسٹورکے قریب 4 نامعلوم مسلح ملزمان اسلحے کے زورپربلڈر سے5 کروڑ94 لاکھ روپے لوٹ کر فرار ہوگئے۔←  مزید پڑھیے

شوہر نے بیوی کو جہاز سے سمندر میں پھینک دیا،ویڈیووائرل

انڈونیشیا میں ایک شخص نے بحری جہاز سے بیوی کو سمندر میں پھینک دیا ۔ٹویٹرپرویڈیو بھی وائرل ہوگئی۔     ٹویٹرپروائرل ویڈیو میں  ایک شخص کو بحری جہاز میں عورت کو اٹھا کر لے جاتا ہوا دیکھا جارہا ہے، دیکھنے میں←  مزید پڑھیے

کینیڈا نے ٹک ٹاک پر پابندی لگا دی گئی

کینیڈا ( Canada ) کی حکومت نے سرکاری موبائل آلات میں ٹک ٹاک ( Tik Tok ) استعمال کرنے پر پابندی لگا دی ہے۔ کینیڈا نے پیر 27 فروری کو اعلان کیا کہ وہ حکومتی اہل کاروں کے زیر استعمال←  مزید پڑھیے

یونان: دو ٹرینوں کے تصادم 26 افراد ہلاک،85 زخمی

یونان میں دو ٹرینوں میں تصادم کے نتیجے میں کم از کم 26 افراد ہلاک اور 85 زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق حادثہ دارالحکومت ایتھنز اور تھیسالونیکی کے درمیان اس وقت پیش آیا جب ایک مسافر←  مزید پڑھیے

روس: جعلی معلومات کا الزام، وکی پیڈیا پر بھاری جرمانہ عائد

روس نے جعلی معلومات کے الزام پر وکی پیڈیا پر 27 ہزارڈالر جرمانہ عائد کردیا۔ روسی عدالت نے اپنے فیصلے میں کہا کہ وکی پیڈیا یوکرین میں روس آپریشن کے بارے میں جعلی معلومات ہٹانے میں ناکام رہا، وکی پیڈیا←  مزید پڑھیے

اینٹی کرپشن کاپی ٹی آئی کے سابق وزیرکےگھر چھاپہ،ساڑھے 12کروڑ برآمد

 اینٹی کرپشن پنجاب نےسابق مشیر زراعت پنجاب عبد الحئی دستی کے گھر پر چھاپہ مار کر قومی خزانے سے مبینہ طور پر لوٹی گئی ساڑھے بارہ کروڑ سے زائد کی رقم برآمد کرلی۔ تفصیلات کے مطابق  لاہور سابق مشیر زراعت حکومت←  مزید پڑھیے

پاکستانی روپےکےمقابلےمیں ڈالر کی اونچی اڑان

پاکستان روپے کے مقابلے میں امریکی کرنسی کی قدر میں اتارچڑھاؤ کا سلسلہ گزشتہ کچھ ہفتوں سے جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز انٹربینک میں ڈالر 261 روپے 50 پیسے پر بند ہواتھا۔ آج کاروباری دن کے آغاز پر←  مزید پڑھیے

اسلام آباد ؛جوڈیشل کمپلیکس میں توڑ پھوڑ کا مقدمہ درج،25افراد گرفتار

اسلام آباد پولیس نے عمران خان کی پیشی کے موقع پر جوڈیشل کمپلیکس اسلام آباد میں توڑ پھوڑ کا مقدمہ 353/7ATA اور دیگر دفعات کے تحت درج کیاگیا۔25افراد کو حراست میں لے لیاگیا۔ پولیس کاکہنا ہے کہ عمران خان کی←  مزید پڑھیے

سحروافطار میں وزیراعظم کی لوڈشیڈنگ نہ کرنے کی ہدایت

وزیراعظم شہبازشریف کاکہنا ہے کہ موسم گرما میں کم سے کم،رمضان المبارک کے دوران سحر و افطار میں کوئی لوڈشیڈنگ نہ کی جائے۔ وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی زیرِ صدارت رواں سال موسمِ گرما میں بجلی کی فراہمی اور←  مزید پڑھیے

تحریک انصاف کا الیکشن کیلئے 25 سے 30 اپریل کی تاریخ مقرر کرنے پر اتفاق

سپریم کورٹ کے حکم کی روشنی میں تحریک انصاف نے صوبائی عام انتخابات کیلئے 25 سے 30 اپریل تک تاریخ مقرر کرنے پر اتفاق کرلیا ہے۔ واضح رہے کہ سپریم کورٹ نے تمام سیاسی جماعتوں کو مشاورت کے بعد الیکشن←  مزید پڑھیے

منی لانڈرنگ ، فرح گوگی کے خلاف ایف آئی اے نے مقدمہ درج کر لیا

بشری بی بی کی قریبی دوست فرح گوگی کے خلاف ایف آئی اے نے منی لانڈرنگ کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کر لیا ۔ ایف آئی اے کی جانب سے دی گئی ایف آئی آر میں کہا گیا ہے←  مزید پڑھیے

اسلام آبادجوڈیشل کمپلیکس میں توڑ پھوڑ کرنے والوں کیخلاف سخت کارروائی کا اعلان

اسلام آباد پولیس نے جوڈیشل کمپلیکس میں توڑ پھوڑ کرنے والوں کیخؒلاف سخت کارروائی کرنے کا اعلان کیا ہے۔ ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق مظاہرین کی قیادت کرنے والوں اور توڑ پھوڑ کرنے والوں کے خلاف کارروائی عمل میں←  مزید پڑھیے

لاہور انتظامیہ کی زمان پارک کے باہر لگے کیمپ فوری ہٹانے کی ہدایت

لاہور انتظامیہ کا پی ٹی آئی رہنماؤں کے خلاف کارروائی کا فیصلہ۔ زمان پارک کے باہر لگے کیمپ فوری ہٹانے کے احکامات جاری کردیے۔ تفصیلات کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر کینٹ نے پی ٹی آئی رہنماؤں کو زمان پارک کے باہر←  مزید پڑھیے

اب ارسطو بھی پریشان ہے/نذر حافی

انسان کیلئے جھگڑوں سے فرار ممکن نہیں۔ انہی جھگڑوں کا قلمی نام تاریخِ بشریّت ہے۔ بیسویں صدی کا پہلا بین الاقوامی جھگڑا 28 جولائی1914ء کو شروع ہوا۔ اسے پہلی جنگِ عظیم کا نام دیا گیا۔ اس جھگڑے میں جرمنی، آسٹریا،←  مزید پڑھیے

توشہ خانہ کیس: عمران خان کی درخواست ضمانت سماعت کیلئے مقرر

توشہ خانہ کیس میں نئی پیش رفت سامنے آگئی۔ عمران خان نے ضمانت قبل از گرفتاری کیلئے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا۔سابق وزیراعظم کی گاڑی کو بائیومیٹرک تصدیق کیلئے احاطہ عدالت میں داخلے کی اجازت مل گئی۔ تاہم←  مزید پڑھیے